مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، روس بھی بھارت کے حق میں بول پڑا، مطالبہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں

تبدیلی کا اقدام بھارتی آئین کے تحت کیا گیا ہے، ماسکو نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے اختلافات شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے مطابق طے کریں۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ بھارت اور پاکستان مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے

خاتمے کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ روس پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کا حامی رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں ممالک اپنے اختلافات سیاسی اور سفارتی طور پر دو طرفہ بنیادوں پر شملہ معاہدے 1972 اور اعلان لاہور 1999 کے تحت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانیتنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانی SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI China SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI It is time that Hafiz Saeed Sahib and all the Mujahideen parties should be given full powers for Kashmir. So that India can understand its times. SaveKashmirFromModi KashmirWantsFreedom StandwithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو سے اشیائے ضروریہ کی شدید قلتمقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی عوام گھروں میں محصور ہیں، مسلسل کرفیو سے مقبوضہ وادی میں اشیائے ضروریہ کی شدید قلت ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قائم جائزہ کمیٹی میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، چین نےپاکستان کو یقین دہانی کرادیاسلام آباد / بیجنگ(ویب  ڈیسک) کشمیر کا معاملہ سلامتی کونسل میں لے جانے پر چین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، حکومت نے سراج الحق کو بھی بڑی ذمہ داری سونپنےکا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، ترک سپیکر کا شاندار اعلان ، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیےاستنبول/اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک اسپیکر مصطفیٰ سنتپ نے اپنی اسمبلی سے کشمیر کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »