مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت، مزید 2 نوجوان شہید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے علاقے حسین پورہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی

راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین پامالی کرتے ہوئے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ اہل خانہ اپنے پیاروں کی لاشیں وصول کرنے کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ واضح رہے کہ نئے سال کے آغاز سے ہی جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور دس روز میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری کے بعد آزاد کشمیر انتظامیہ بھی الرٹ، پیر چناسی سیاحوں کیلئے بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر میں مبینہ ’انکاؤنٹرز‘ اور ہلاکتیں: ’تمھارا بیٹا گاڑی میں ہے، خود اُتارو اور اس کو دفن کرو‘ - BBC News اردو’میں نے اپنے بیٹے کو 16، 17 سال پالا پوسا، بڑے سکول میں پڑھایا مگر دیکھو انڈیا نے مجھے کیا انعام دیا۔‘ پلوامہ کے رہائشی مشتاق وانی گذشتہ ایک برس سے اپنے جواں سال بیٹے کی لاش کے حصول کے لیے کوشاں ہیں مگر ان کی کوششیں بارآور ثابت نہیں ہو پا رہیں۔ our army doing almost samething برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا برطانوی تحفہ جو ایک منصوبہ کے تحت مقبوضہ کشمیر کی شکل میں دنیا کے نقشہ پر موجود ہے۔ برطانوی سامراج کی ریشہ دورانیوں کا کھلا ثبوت ہے۔ کشمیر میں ظلم پر تمام مسلمانوں پر جھاد فرض ھے ھم کب تک امریکہ کے ڈر سے یوں ھاتھ پر ھاتھ رکھ کر بیٹھے رھیں گے حکومت کچھ نھیں کر رھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اہم شاہراہیں ہرقسم کی نقل وحرکت کیلئے کلیئر،آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں اہم شاہراہیں کو ہرقسم کی نقل وحرکت کیلئے برف اور دیگر رکاوٹوں سے کلیئر کردیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی ، وزیراعظم نے مودی کی خاموشی پر سوال اٹھادیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مسلمانوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری نوٹس لے اور کارروائی کرے۔ Modi notice le ya na le, aap FATF ko Notice lanay ka kahain, delhte hain wo kya notice letay hain modi bhi keh dega k yeh pichli hukomaton ki waja say ho rha hay -_-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’انڈیا میں نفرت پھیلانے والے ہر شخص کے خلاف قانونی لڑائی لڑوں گا‘ - BBC News اردودسمبر کے تیسرے ہفتے میں انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں مبینہ نفرت انگیز تقریر کی وائرل ویڈیو کے خلاف ایک مسلم نوجوان نے 'آئینی راستہ' اختیار کیا ہے۔ 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابدوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »