’انڈیا میں نفرت پھیلانے والے ہر شخص کے خلاف قانونی لڑائی لڑوں گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کا نوجوان جو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر سے قانونی جنگ لڑ رہا ہے

بی بی سی ہندی، ہری دواردسمبر کے تیسرے ہفتے میں انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ملک کی مسلم برادری کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر کی وائرل ویڈیو لاکھوں لوگوں کی طرح گلبہار قریشی نے بھی دیکھی تھی۔ تاہم انھوں نے سوشل میڈیا پر تبصرہ یا بحث کرنے کی بجائے اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا۔

اتراکھنڈ پولیس نے اس بارے میں 23 دسمبر کو ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ’سوشل میڈیا پر ایک مخصوص مذہب کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کر کے نفرت پھیلانے کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے، وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی اور دیگر کے خلاف کوتوالی ہریدوار میں آئی پی سی کی دفعہ 153 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔‘

تاہم انھوں نے پولیس میں جو شکایت درج کروائی ہے، اس میں مبینہ طور پر پیغمبر اسلام پر کیے گئے تبصرے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔’ہر اس شخص کے خلاف قانونی طور پر لڑائی لڑوں گا جو ملک میں نفرت پھیلانے کی کوشش کرے گا‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارت میں انساف مسلمانوں کے ساتھ نہیں ہوتا ہے۔۔۔ یہ ہککت ہے

great job

انڈیا کے مسلمانوں کی پسماندگی قتل غارتگری اور غربت کے زمہ دار انڈیا کے جاہل ملا مافیاز ہیں یہ انڈیا کی سرزمین پر نفرت پھیلاتے ہیں یہ مافیاز زمین پر بوجھ ہیں مذہبی مافیاز چاہے وہ مسلم ہوں یا کسی اور مذہب کے ان سب کو جواب دہ بنانا ہو گا یہ کوئی مقدس گائیں یا سپر مین نہیں ہیں

👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے خلاف نفرت پر مبنی مہم جاری - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر سکھوں کیخلاف نفرت آمیز مہم اور انہیں 1984ء جیسے سانحے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں 1947 میں سکھوں نیں مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا اور اب they are paying the price of their ignorance
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوسالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی Ch***** govt PTi دنیا نیوز اور ایکسپریس دونوں ایک دوسرے کا موتر پی رہے مہنگائی کم ہو گئی ہے جاتی عمرہ کے بھونکتے کتوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ - BBC News اردوحالیہ مظاہروں کے نتیجے میں 30 برس تک ملک کے سیاہ و سفید کے مالک سابق صدر نذربائیف کی اقتدار کے ایوانوں پر گرفت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ قازقستان ہے قزآقستان نہیں مقدس گائیں کا بت توڑیں جن ممالک میں مقدس گائیں مضبوط ہیں وہاں اشرافیہ کے سوا باقی تمام عوام وہاں کسمپرسی جہالت غربت و مفلسی و بے امنی کا شکار اور سیاسی و معاشی و شخصی آزادیوں سے محروم ہوتے ہیں بدترین آمریت مذہبی آمریت ہوتی ہے بدترین نظام ملا+ملٹری مافیاز کا مشترکہ نظام ہے That's right it's time to just leave now
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے - ایکسپریس اردومکمل پردہ اسلامی حکم ہے جس کی پاسداری تمام بالغ خواتین پر لازم ہے، طالبان Good step Good! I wish Pakistan would do the same
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »