متحدہ اپوزیشن کا مہنگائی پر پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:متحدہ اپوزیشن نے مہنگائی پر حکومت کیخلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ بدھ کو پارلیمنٹ کے سامنے مہنگائی کیخلاف بھرپو

ر احتجاج کیا جائے گا ، احتجاج میں اپوزیشن لیڈران اور ارکان پارلیمنٹ حصہ لیں گے ۔

اس سلسلے میں اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کو بھی ہدایات جاری کردی گئی جبکہ اسلام آباد و راولپنڈی کے ورکرز کو بھی بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مری پر پوری قوم افسردہ اور غم میں مبتلا ہے ، اس سے بڑھ کر انتظامی مجرمانہ غفلت نہیں ہوسکتی ، یہ حادثہ نہیں مجرمانہ غفلت ہے اور اس حادثے کا پورا حساب ہونا چاہیے ۔اس حوالے سے پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ مری قدرتی آفت نہیں بلکہ یہ دانستہ نالائقی اور لاپرواہی کی انتہا ہے ، برف اس سے پہلے بھی پڑتی تھی لیکن عوام کو مرنے کے لیے نہیں چھوڑا جاتا تھا، شہباز شریف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپوزیشن 30 تک ملک کا بھیڑا غرق کرکے اب کونسا ھمارے لئے کام کریں گے ۔آپنی چوریاں چھپانے کے لئے اکھٹے ہوئے ہیں

Picture you are showing don't exist in parliment only baby zardari exist in parliment

😂🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوبلاول سمیت اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ اور رہنما شریک ہونگے، فارن فنڈنگ کیس پر بھی بات کی جائے گی متحدہ اپوزیشن ؟ ہاہاہاہا 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردوشہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کرینگے خدارہ پاکستانی عوام کا سوچو عوام کس اذیت سے گزر رہی ہے حکومت کہتی ہے یہ کریں گے اپوزیشن نہیں ہونے دیں گے جیسے باقی گزرے پاس بلوں کے لیے متحد ہووے تھے ویسے ہی نہ۔۔۔😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فنانس ترمیمی ‌بل کی منظوری ، حکومت کا اپوزیشن جماعتوں سے متعلق اہم فیصلہاسلام آباد : حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنانس ترمیمی ایکٹ پراپوزیشن ارکان کانقطہ نظرسنا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، ذرائعاجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »