مقبوضہ وادی: فوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل، 253 کشمیری شہید ہوئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کےفوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل ہو گئے، اس دوران قابض بھارتی فوج نے 253 کشمیریوں کو شہید کیا، 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 89، کشمیری خواتین کی عصمت دری کی گئی، کشمی

ر میڈیا سروس نے لرزہ خیز رپورٹ جاری کر دی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے غیر انسانی فوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل ہوگئے۔ قابض بھارتی فورسز نےمظلوم کشمیریوں پرظلم کےپہاڑ توڑ ڈالے۔ 14 ماہ کےفوجی محاصرے کے دوران بھارتی فوج نے 253 کشمیریوں کو شہید کیا۔ جن میں 9خواتین بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق اس دوران بھارتی فوج کے مظالم سے 1 ہزار 498 افراد زخمی ہوئے، 14 ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیاگیا جبکہ 89 خواتین کی عصمت دری بھی کی گئی۔ انڈین فورسز نے 968 کشمیریوں کے گھر بھی منہدم کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر، 3 شہداء کی میتیں قبر سے نکال کر اہلِ خانہ کے حوالےمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے والے بے قصور 3 کشمیری نوجوانوں کی میتیں قبر سے نکال کر اہلِ خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کو دومرتبہ خون میں آکسیجن کی کمی کا مسئلہ ہوا ہے، میڈیکل ٹیممیڈیکل ٹیم کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو جمعہ کی صبح سے اب تک بخار نہیں ہوا ہے، ٹرمپ کو ریمڈیسیور کی دوسری خوراک مکمل کر دی گئی ہے۔ کیا عمران خان 1 کروڑ نوکریاں دے پائیں گے اہم تفصیل سامنے آگیی دیکھیں اس لنک میں اللہ کرے مرے یہ میراثی اللّٰہ اسکو ھدایت دے ۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0627\u06a9\u062b\u0631\u06cc\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u063a\u0644\u0637 \u0633\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0627\u0645\u0632\u0646 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u062f\u0634\u06c1This news seems similar to dawn leaks having no truth just a negative propaganda
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ذہانت کا امتحان، یہ تصویر آپ کو دنگ کردے گیکراچی: انٹرنیٹ صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ ذہانت آزماتے ہوئے تصویر میں چھپے غیرمعمولی فرق کو تلاش کریں، اگر آپ ذہین ہیں تو اس امتحان میں کامیاب ہوکر دکھائیں۔ Ikk admi betha ha Sub ka 1 foot hwa ma hy Koi ja raha koi aa raha koi uter raha koi bulani ki terf ja raha h matlab ki kamyabi talash main sub talashee rizak main masruf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا بیٹا ایک ہوٹل میں بھارت کےبھیجے ہوئے افراد سے ملا، شہباز گِل کا الزاممریم اورنگزيب کو جواب دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے الزام لگایا ہے کہ پچھلے منگل کو نواز شریف نے خود ایک ایمبیسی میں جاکر خفیہ ملاقات کی ہے۔ یہ امریکہ نیشنل غداری کے فتوی بانٹے گا تم کونسے پاکستانى ھو جو روز عمران کو ملتے ھو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری نےفیاض الحسن چوہان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مفت مشورہ بھی دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ بخاری نےفیاض الحسن چوہان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »