بھارت انسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کرے، ماریا ایرینا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت انسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کرے، ماریا ایرینا تفصیلات جانئے : DailyJang

یورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی سب کمیٹی کی چئیرپرسن ماریا ایرینا ایم ای پی نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کرے۔

ماریا ایرینا نے مزید کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی طرف سے کی جانے والی تفتیشی رپورٹ میں فروری 2020 میں دہلی فسادات کے دوران دہلی پولیس کے ذریعے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا پردہ فاش کیا گیا تھا۔اس صورتحال میں اس تشدد کے پھوٹ پڑنے کے بعد بھارتی حکام کی جانب سے جس طرح اس پر کاروائی نہیں کی گئی، اس پر بھی قانون نافذ کرنے والے اعلیٰ عہدیداروں کے ذریعے انسانی حقوق کی ان تمام پامالیوں کی فوری، مکمل، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی...

یورپین پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی سب کمیٹی کی چئیرپرسن نے اپنے اس اعلامیے میں بھارت کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ایک موجودہ ممبر کی حیثیت سے بھارت نے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ میں"سول سوسائٹی کی حقیقی شرکت اور موثر شمولیت کو فروغ دینے کا وعدہ کیا ہے"۔ لہٰذا میں بھارتی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ اپنے اس عہد کو پورا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزيراعظم کی عوام سے ماسک پہننے کی اپيلسردیوں میں کرونا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ...; تو یہ تصویر دینا ضروری تھا اس خبر کیلئے گھٹیا میڈیا Dr. Reiner Fuellmich from the 4-member German Corona Investigative Committee, tears apart 'Corona Scandal', presents guidelines & facts for lawyers worldwide to file lawsuits against WHO & local criminals involved in this PCR-Test driven fake pandemic.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی ریلی میں جیب کتروں کی موجیں کارکن نقدی اورموبائل سے محرومکراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی کراچی یکجہتی ریلی کے دوران جیب کتروں نے کئی جیالوں کو نقد رقم اور موبائل فون سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز کوئی بات نہیں ملک لوٹنے والوں کی اگر کسی غریب نے جیب لوٹ لی تو کوئی بات نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’سمپسنز‘ میں ٹرمپ کی موت کی پیشگوئی کی گئی ہے؟مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ میں عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موت کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی تھی یا نہیں، یہ سوال دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ایک معمہ بن گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت دینے کی مخالفتاسلام آباد : وزیر داخلہ اعجاز چوہدری نے نے کہا ہے کہ جمہوری رویت اجازت نہیں دیتی کہ اداروں کی عزت کو سرعام پامال کیا جائے۔ اس کو تو جےیوآئی نے آزادی مارچ کے وقت پٹہ ڈال دیاتھا اب کس نے کھول دیا Ye khud h mulk Dushman h ابھےاو Salman_ARY ہم اپنی دھرتی کی حفاظت میں ریلی نکالی آج سندھ نےساحلی پٹی پےوفاق کےقبضہ کرنےکیخلاف ٹویٹرپےٹرینڈچلایاہے۔ اورکراچی میں ریلی نکالی ہےساری دنیاکی خبربریک کرنےوالانمبرون چاپلوس چینل نے سندھیوں کے حق میں کوئی خبر نہیں دی۔ لعنت SindhRejectsIslandOrdinance
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان لڑکی سے زیادتی کی کوشش فیملی نے وڈیرے سے شکایت کی تو خاندان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ اندرون سندھ سے تشویشناک خبرآگئیعمرکوٹ (ویب ڈیسک) عمرکوٹ میں بااثرافراد کا ظلم ،غریب خاندان کو گا ﺅں سے نکال دیا۔ ظلم کے خلاف غریب خاندان کا پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے مظاہرہ ، گاؤں فقیر علی لو جی اب چوہوں کو بھی ایورڈ ملنے لگے 😂😂 ایک چوہے نے اعلیٰ شہری کا ایوارڈ جیت لیا دیکھیے اس ویڈیو میں..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھر میں خاتون سے اسلحے کے زور پر 3 افراد کی مبینہ زیادتیگھر میں خاتون سے اسلحے کے زور پر 3 افراد کی مبینہ زیادتی ARYNewsUrdu 😡😭 یہ کیا حکومت ہے فوج کے پیچھے کبھی نیب کے پیچھے چھپ جاتی ہے جب عوامی مینڈیٹ سے منتخب ہو کر آۓ ہو تو ہم عوام سڑکوں پر نہیں نکلیں گے یہ کس کو کہتے ہو آر ٹی ایس کے بند ہونے کا نوٹس عوامی نمائندے اور غریب عوام لے کر رہے گی یہ جاننا ہر پاکستانی شہری اور ووٹر کا حق ہے جواب نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »