سروے میں کہا گیا کہ بے روزگاری پریشان کن مسئلہ ہے جس میں مہنگائی اور غربت کے ساتھ ساتھ گزشتہ برس سے اضافہ ہوا ہے—تصویر: رائٹرز
اس میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ پاکستان میں آج جس طرح چیزیں جارہی ہیں اس پر ہر 4 میں سے 3 پاکستانیوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ تقریباً اتنے ہی پاکستانیوں نے ملک کی معاشی صورتحال کو خراب قرار دیا۔تنظیم کے رواں برس ستمبر میں کیے گئے سروے کو ملک کے شہری اور دیہی علاقوں کے 18 سال سے زائد عمر کے افراد سے اکھٹے کیے گئے ایک ہزار نمونوں پر ترتیب دیا گیا جس میں نصف خواتین اور نصف مرد شامل تھے۔
سروے میں کہا گیا کہ اب سے آئندہ 6 ماہ کی جانب دیکھتے ہوئے ہر 5 میں سے 4 پاکستانی معاشی صورتحال کو مزید بگڑتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ سروے کے مطابق گزشتہ برس ہر 2 میں سے ایک پاکستانی نے یا تو خود اپنی یا کسی جاننے والے کی نوکری ختم ہوتے دیکھا ہے،اگست 2018 سے اگست 2019 تک یہ شرح 31 فیصد تھی۔سروے میں مزید کہا گیا کہ ہر 10 میں سے ایک پاکستانی کو خدشہ ہے کہ آئندہ 6 ماہ میں اس کی ملازمت ختم ہوسکتی ہے۔
This news seems similar to dawn leaks having no truth just a negative propaganda
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06cc\u0627\u062c\u0645\u06c1\u0648\u0631\u06cc\u062a \u06a9\u0648\u06a9\u0648\u0626\u06cc \u062e\u0637\u0631\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2'
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0626\u0679\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0622\u06af\u06cc\u0627All 12 new polio cases in Pakistan are vaccine derived! 'Tests on the new cases allegedly show the children are all carrying a vaccine-derived form of the disease.' All 12 new polio cases in Pakistan are vaccine derived! 'Tests on the new cases allegedly show the children are all carrying a vaccine-derived form of the disease.'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »