مقبوضہ کشمیر کے مسلمان عید کیسے منائیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیرکےمسلمان عید کیسے منائیں؟ ويڈيو لنک: DailyJang

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے باعث اس سال کشمیری مسلمانوں کی اکثریت عیدالاضحیٰ پر قربانی کے مذہبی فریضے کی ادائیگی سے بھی محروم ہے ۔ سخت پابندیوں کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں صرف ایک ہفتے کے دوران تاجروں کو ایک ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوچکا ہے ۔

پاکستان کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے تاہم قابض بھارتی فورسز نے وادی کو جس طرح ایک بڑے قید خانے میں تبدیل کردیاہے اس کے نتیجے میں کشمیری مسلمان اپنے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں بھی مشکلات سے دوچار ہیں ۔مقبوضہ کشمیر کے مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے بینک بھی بند ہیں اور اے ٹی ایمز میں رقم ختم ہوگئی۔ سری نگر کے شہری بشیر احمد کا کہنا ہے کہ وہ ہر خطرہ مول لے کر گھر سے نکلا تاکہ جانور کی خریداری کے لیے اے ٹی ایم سے رقم نکلوا سکے مگر بیس کلو میٹر کا سفر کرنے کے باوجود کسی اے ٹی...

خریداروں کی طرح جانوروں کے بیوپاری بھی پریشان ہیں ، ایک ہفتہ قبل جانوروں کا بیوپاری شمشیر خان اور اس کے دو بھائی ایک سو پچاس جانور لے کر ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کرکے سری نگر آئے تھے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس صورت حال میں تبدیلی اور لوگوں کے باعث رقم نہ ہونے کے باعث اس سال نہ ہونے کے برابر جانور فروخت ہوئے ۔

دوسری جانب کشمیر چیمبر آف کامرس کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں سخت پابندیوں کی وجہ سے تاجروں کو روزانہ 175کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے ۔ ایک ہفتے میں مجموعی نقصان کا تخمینہ ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، روس بھی بھارت کے حق میں بول پڑا، مطالبہ کردیاماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف فن لینڈ میں احتجاجمقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف فن لینڈ میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں چھٹے روز بھی کرفیو، خوراک اور ادویات کی قلتوادی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں چھٹے روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری ہیں، وادی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے جاری، درجنوں زخمیبھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی حکومت کی جانب سے بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کےمطابق مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعے کو بڑے پیمانے پر بھارت مخالف مظاہرے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »