مسئلہ کشمیر پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ويڈيو لنک: DailyJang

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے ایشو پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، کشمیر کے جھنڈے تلے پاکستان کی سیاست سے فائدہ نہیں ہوگا۔

شاہ محمود قریشی نے ملکی سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومتیں جذبات کو نہیں ہسٹری سامنے رکھ کر فیصلہ کرتی ہیں ، پاکستان کےسیاسی ایجنڈے کو کشمیر کے ایشو کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ شاہ محمود قریشی نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں معاشی بہتری کا ناٹک کر رہاہے ، نہرو کی طرح مودی حکومت بھی پچھلے معاہدوں کی پابند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے مسئلہ کشمیر پر بلاجھجک مکمل حمایت کا یقین دلایا، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین نے مسئلہ کشمیر پر بلاجھجک مکمل حمایت کا یقین دلایا، چین مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے۔ چین کے دورے سے واپسی...; 08 Hmm We should also take this case to ICJ شاہ جی باورچیوں اور درباریوں نے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر دنیا کسی غلط فہمی میں نہ رہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'کشمیر بنے گا پاکستان ' کشمیر سے منسوب یوم آزادی کا لوگو جاری - ایکسپریس اردو'کشمیر بنے گا پاکستان ' کشمیر سے منسوب یوم آزادی کا لوگو جاری KashmirWantsFreedom انشااللہ ب چ انگلش میں بنا لیتے کب بنے گا پاکستان اگر ہم حرکت نہیں کرتے تو کیسے بنے گا پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین نے مسئلہ کشمیر پر فوکل پرسن نامزد کر دیے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوچین مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقہ سمجھتا ہےاور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے، وزیر خارجہ چلو بھر پانی میں ڈوب کے مر جو بغیر تو مردوں کے کفن بیچنے والوں Allah ka hukam sub se phele zindagi mein qaim karlo warna asa na ho ka kal marne k baad Allah ka sub se phele hukam se tumhare amaal ka fasla hoga toh phir kya kroge. EidAdhaMubarak Pakistanis اس بیغرت کو چین نے کویی ریسفونس نیں دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عارضی لکیر دلوں کے فاصلے نہیں بڑھاسکتی، شاہ محمودعارضی لکیر دلوں کے فاصلے نہیں بڑھاسکتی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang عارضی لکیر۔۔ ؟ خبیص انسان۔۔ کاش میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہوتا۔ میں نے تجھے ماں بہن کی گالیاں دینی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرفیو کے باوجود کشمیری بھارت کے خلاف احتجاج کے لیے باہر نکل رہے ہیں: شاہ محمود قریشیکرفیو کے باوجود کشمیری بھارت کے خلاف احتجاج کے لیے باہر نکل رہے ہیں: شاہ محمود قریشی 14اگست کو جہاز الٹے سیدھے کرنے کا کیا فائدہ اگر ہم ایٹمی قوت ہوتے ہوئے اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد نہیں کر سکتے or shah sab ap kiya krhe hai unke liye🤨😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »