عارضی لکیر دلوں کے فاصلے نہیں بڑھاسکتی، شاہ محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عارضی لکیر دلوں کے فاصلے نہیں بڑھاسکتی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

Advertisement

کوہالہ میں استقبالیہ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے بھارتی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ آئین کی دو شقوں سے ذہن بدل جائے گا؟وزیر خارجہ نے مزید کہاکہ آج ہر کشمیری کہہ رہا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان، یہ عید بھی قربانی کی عید ہے اور کشمیریوں کی تاریخ بھی قربانیوں کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہاکہ بھارت کی صرف ایک حرکت نے مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنلائز کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عارضی لکیر۔۔ ؟ خبیص انسان۔۔ کاش میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہوتا۔ میں نے تجھے ماں بہن کی گالیاں دینی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’بھارت نے لکیر کھینچ دی اب ہمیں فن کی سرحد بنانی ہوگی‘‘اداکار نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے پاکستانی فن کاروں سے بڑا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب دورۂ چین کے بعد وزیرِ خارجہ وطن روانہکامیاب دورۂ چین کے بعد وزیرِ خارجہ وطن روانہ تفصیلات جانئے: DailyJang جھوٹ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرفیو کے باوجود کشمیری بھارت کے خلاف احتجاج کے لیے باہر نکل رہے ہیں: شاہ محمود قریشیکرفیو کے باوجود کشمیری بھارت کے خلاف احتجاج کے لیے باہر نکل رہے ہیں: شاہ محمود قریشی 14اگست کو جہاز الٹے سیدھے کرنے کا کیا فائدہ اگر ہم ایٹمی قوت ہوتے ہوئے اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد نہیں کر سکتے or shah sab ap kiya krhe hai unke liye🤨😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کردیئے ، وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت روکنے سے کوئی فائدہ نہیں انڈیا میں پاکستانیوں کو داخل ہونے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور ’بیلسٹک میزائل‘ تجربہیہ میزائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے چند دن بعد لانچ کیے گئے ہیں جس میں انھوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی جانب سے ایک ’بہت شاندار خط‘ موصول ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔ NorthKorea ballisticmissile Good. Carry on. ہر ملک کو اپنی دفاع کے لیے ہر اس اقدام پر غور کرنا چاہیے جو اس کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔۔ کیوں کے اقوام متحدہ دنیاوی مسئلوں کو حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے۔۔ اور صرف امریکہ کا ایک ذیلی ادارہ بن گیا ہے۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کا کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلانچین کا کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »