پنجاب میں 25 ارب کا نیا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں 25 ارب کا نیا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ويڈيو لنک: DailyJang

وزیر اعلیِ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے نیا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس پر مجموعی طور پر 25ارب روپے خرچ ہوں گے،پروگرام کے تحت صفائی،صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج سسٹم کو بہتر بنایا جائیگا۔

عثمان بزدار کی زیرِ صدارت وزیراعلی ہائوس میں اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ صوبے کے ہر شہر اور دیہات کی ترقی چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر فعال سیوریج اسکیموں کو بھی بحال کیا جائے گا، صفائی کا نظام بہتر بنانے کیلئے ضروری مشینری خریدی جائے گی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم تو کہتے ھو پیسے نھیںھے پر پھچیس ارب کہا سے اگئے

کب سے؟

تو جن کے چلتے بزنس بند ہو رہے ہیں ان کے لیے کیا اقدام ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلانچین کا کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک اسپیکر کا کشمیریوں کی حمایت میں قرارداد پیش کرنے کا اعلانترک اسپیکر کا کشمیریوں کی حمایت میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang یہ ہی کچھ کرے گے کیوں کہ انھوں نے اپنے ملک سے گند صاف کر دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں طغیانی اورسیلاب کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاریحالیہ بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ کے 15اضلاع میں سیلاب کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلانصدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلان PresidentAzadKashmir MasoodKhan KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir UnitedNations SecurityCouncil Masood__Khan UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فضائی کمپنیوں کا کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہکراچی (ویب ڈیسک) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »