مقبوضہ کشمیر میں بھارتی معاشی دہشت گردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (خصوصی ایڈیشن) بھارت نے جب کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تو ہندتوا نظریے سے لتھڑی ذہنیت نے سب سے پہلے کشمیری معیشت کو ہدف بنایا تا کہ کشمیریوں کو فاقوں پر مجبور کرکے ان کی قوت مزاحمت کو ختم کیا جا سکے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی جارحیت کا سات دہائیوں سے مقابلہ کرنے کے باوجود اپنی معیشت کو خود سنبھال رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں میوہ جات کی کاشت،دستکاری و قالین بانی کی صنعت ،فروٹ انڈسٹری ، سیاحت اور سیاحت سے وابستہ ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک صنعتیں کشمیری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان صنعتوں نے ہمیشہ کشمیریوں کیلئے بھارت کے خلاف جدوجہد میں اہم کردار ادا...

اگست 2019 سے جاری بھارتی فوجی محاصرے کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیر کی معیشت مکمل طور پر جمود کا شکار ہوگئی ہے۔ کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کے صرف چار ماہ کے اندر کشمیری انڈسٹریز کو 396ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ، جبکہ اس دوران وادی میں4 لاکھ 99 ہزار کشمیری بے روزگار بھی ہوئے۔کشمیری قوم کو جنوری سے جولائی 2020 کے دوران مزید 479ارب روپے کانقصان برداشت کرنا پڑا۔یوں اگست 2019 سے جون 2020 کی درمیان کشمیر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اندازے کے مطابق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی بھارتی اقدام نے کشمیریوں کی شناخت کو متاثر کیا: وزیرِ اعظموزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدام نے کشمیریوں کی شناخت کو متاثر کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا ہے: مشال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف ڈیتھ وارنٹ جاری کیا گیا، ڈیتھ وارنٹ بھارت نے اپنے خلاف جاری کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے نواحی گاﺅں منہالہ میں 13سالہ لڑکے نے 12 سالہ دوست کو ذبح کردیالاہور(آئی این پی) لاہور کے نواحی گاﺅں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں نے الحدیدہ میں 80 شہریوں کو انسانی ڈھال کے لیے یرغمال بنا لیایمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے الحدیدہ گورنری کے علاقے الدیھمی میں کم سے کم 80 شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لیے انہیں یرغمال بنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »