بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا ہے: مشال ملک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا ہے: مشال ملک ARYNewsUrdu 5thAugustBlackDay KashmirSiegeDay

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پہلے فوج قابض تھی، اب بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا ہے۔

مشال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت نے دکھا دیا وہ عالمی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کا بڑا مخالف ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملکبھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک MushaalMullick Message 5thAugust Kashmirilivesmatter Kashmirfreedom 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملکبھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک Read News MushaalMullick Message 5thAugust Kashmirilivesmatter Kashmirfreedom 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میری شادی کیوں نہیں کراتے آدمی نے کلہاڑی اٹھالی اپنے ہی گھر لاشوں کے ڈھیر لگادیےبنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے اپنی شادی نہ کرانے پر 4 رشتے داروں کو کلہاڑیوں سے قتل کردیا۔ ضلع کاسر گوڈ میں اودیا نامی شخص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تین ایک روزہ میچ انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لیساؤوتھمپٹن(ویب ڈیسک) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی۔آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیاسری نگر(ویب ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے اسرائیل سے سیکھا کیسے ڈیمو گرافی کو بدلا جائے: صدر مملکت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »