ابتدائی نقصان کے بعد بابراعظم اور شان مسعود ڈٹ گئے میچ کی کیا صورتحال ہے اور یہ روک کیوں دیا گیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

ابتدائی نقصان کے بعد بابراعظم اور شان مسعود ڈٹ گئے، میچ کی کیا صورتحال ہے اور یہ روک کیوں دیا گیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

05/08/2020 7:45:00 PM

ابتدائی نقصان کے بعد بابراعظم اور شان مسعود ڈٹ گئے، میچ کی کیا صورتحال ہے اور یہ روک کیوں دیا گیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنا لئے ہیں تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے،

تفصیلات کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو عابد علی اور شان مسعود نے 36 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم اس موقع پر عابد علی 16 رنز بنا کر جوفرا آرچر کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے۔ 

آذر بائیجان کا سرکاری ٹی وی پر’ارطغرل غازی‘ نشر کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو ’عاصم باجوہ کو ویسے ہی کلین چٹ دی گئی جس طرح ثاقب نثار نے بنی گالہ کو دی تھی‘ - BBC News اردو نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو

کپتان اظہر علی کھاتہ کھولنے میں بھی کامیاب نہ ہو سکے اور 43 کے مجموعی سکور پر کرس ووکس کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہو گئے، وہ کوئی سکور نہ بنا سکے۔ کے بعد دیگرے 2 وکٹیں گرنے کے بعد بابراعظم میدان میں آئے اور شان مسعود کیساتھ مل مجموعی سکور 121 تک پہنچا دیا، بابراعظم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 71 گیندوں پر 52 رنز بنائے ہیں جبکہ شان مسعود نے 134 گیندوں پر 45 رنز بنا رکھے ہیں۔ 

انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس اور جوفرا آرچر ایک، ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے جبکہ جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ تاحال کوئی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔  مزید پڑھ: Daily Pakistan »

ویڈیو: وزیراعظم کا نواز شریف اور اسحاق ڈار پر طنز

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے...;

فریج کے بغیر گوشت کو 2 ماہ تک محفوظ رکھنے کے آسان اور آزمودہ طریقےلاہور (ویب ڈیسک) عید قرباں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہوجائے گا اور اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوگا تاہم اب آپ

تھر کے بلاک2 میں 330میگاواٹ کے ایک اور پلانٹ پر بھرپور کام جاریاسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ تھر کے بلاک2 میں330میگاواٹ کے ایک اور پلانٹ پر بھرپورکام جاری ہے

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحالمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کورونا وائرس کے باعث یورپین معیشت کو 11 اعشاریہ 1 فیصد کا ریکارڈ نقصانکورونا وائرس کے باعث 18.300 ٹریلین کی یورپین معیشت کو 11 اعشاریہ 1 فیصد کا ریکارڈ نقصان پہنچ چکا ہے۔

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان - Sport - Dawn News

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز