مودی اور ہٹلر میں مماثلت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (خصوصی ایڈیشن) دونوں غریب گھرانوں میں پیدا ہوئے، 8 سال کی عمر میں عملی زندگی کا آغاز کیا اور بہترین مقرر ہونے کے ساتھ ساتھ اسے بھی فنون لطیفہ سے دلچسپی تھی۔

مودی 17 ستمبر 1950ء کو ہندوؤں کی کمتر سمجھی جانے والی ذات تیلی سے تعلق رکھنے والے غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ ابتدائی عمر میں باپ کے ساتھ ریلوے سٹیشن پر چنے بیچتا تھا جبکہ ماں لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی۔ مودی کے 5 بہن بھائی تھے۔ فن تقریر میں مہارت تھی اور فنون لطیفہ سے بھی دلچسپی رکھتا تھا۔ 8 سال کی عمر میں ہی آر ایس ایس میں شامل ہوا اور آر ایس ایس کے کٹر ہندو انتہا پسندانہ خیالات اپنا لیے۔

ہٹلر کے بھی پانچ بہن بھائی تھے اور بہترین مقرر ہونے کے ساتھ ساتھ اسے بھی فنون لطیفہ سے دلچسپی تھی۔ ہٹلر نے بھی 8سال کی عمر میں عملی زندگی کا آغاز کیا اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر گھر چھوڑ کر بھاگ گیا تھااور ابتدائی زندگی ہاسٹل میں گزاری تھی۔ ہٹلر اور مودی دونوں ہی واجبی سی تعلیمی قابلیت رکھتے تھے۔ 2002ء میں مودی نے مسلمانوں کا قتل عام کروایااوراسی وجہ سے کئی ممالک نے اس کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔ مودی نے مسلمانوں کے قتل عام کو فخریہ انداز میں اپنا کارنامہ بتایا اور ہندو توا ‘‘ کا پرچار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالائی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانچ اگست: مودی حکومت کا ایک اور وارآج پانچ اگست 2020ء کو نریندر مودی کی فاشسٹ راشٹریہ سیوک سویم سنگھ (آر ایس ایس) ذہنیت بھارتی مسلمانوں سمیت دنیائے اسلام پر ایک نیا وار کرنے جا رہی ہے۔ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم:RoznamaDunya DunyaComlumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »