مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی کی وجہ سے کرفیو کی پابندیاں مزیدسخت کر دی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی کی وجہ سے کرفیو کی پابندیاں مزیدسخت کر دی گئی OccupiedKashmir IndianIndependenceDay PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir StandWithKashmiris StrictCurfew

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کیلئے تیار نہیں ہے: صدر ٹرمپ

نریند رمودی کی حکومت کی طرف سے اس ماہ کے آغاز میں بھارتی آئین کی دفعہ370 کی منسوخی کے ذریعے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ اور سخت پابندیاں عائد ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل اور ذرائع ابلاغ پر پابندیوں کے باعث آج مسلسل دسویں روز بھی مواصلاتی بلیک آوٹ جاری ہے۔

حکام نے پورے مقبوضہ علاقے میں بڑی تعداد میں بھارتی فوج اور پولیس اہلکار تعینات کرکے کشمیر بالخصوص سرینگر کو فوجی چھاونی اور بڑے حراستی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں 9 روز سے کرفیو، عوام غذا اور ادویات سے محروم - Pakistan - Dawn NewsAay Allah kashmion ko azaad farmaa
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کردیا، پاکستانی سفیرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کردیا، پاکستانی سفیر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کردیں، فواد چوہدریبھارتی پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کردیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang Matlab bat ab bhartiu k tarlay krmy tk a gae ha. Bhi tusi kos na kreu...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی: وزیراعظممقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی: وزیراعظم Read News PMImranKhan PakIndependenceWithKashmir, 14August, IndependenceDay PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیرخارجہ سے تشویش کا اظہار -بیجنگ: چین نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری حالیہ صورتحال اورپاکستان اوربھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پرایک بارپھرتشویش کااظہارکیاہے۔ V good NICE Bs yehe keh k bewakuf bana do koi action na lo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے واپس جانا ہو گا: ڈائریکٹر ایچ آر ڈبلیو جنوبی ایشیامودی کا باپ بھی کو روکے گا کہ پاکستانی جوانو سے لڑائ نا کرنا حب ہم مزید کشمیری بھایئوں کی چیخے نئ سن سکتے انڈیا والو کو یے نارا ضرور سنانا ہے آپ سب نے بھاگو بھاگو اندوستانی آگئے آگئے پاکستانی Inn shha ALLAH!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »