بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے واپس جانا ہو گا: ڈائریکٹر ایچ آر ڈبلیو جنوبی ایشیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے واپس جانا ہو گا: ڈائریکٹر ایچ آر ڈبلیو جنوبی ایشیا

نیو یارک: ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کیلئے ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے واپس جانا ہو گا۔

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز نے نقل و حمل اور ذرائع ابلاغ پر مکمل پابندی لگائی ہے، مقبوضہ وادی میں لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات تک بھی رسائی نہیں ہے۔ میناکشی گنگولی کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز80ء کی دہائی سے لوگوں کو قتل اور لاپتہ کرنے میں ملوث ہیں، بین الاقوامی قوانین کسی ریاست کو بنیادی انسانی حقوق کی معطلی کی اجازت نہیں دیتے۔

ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کیلئے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے کہ ایک اور نسل جنگ کی نذر ہو جائے، بھارت کو پیچھے ہٹنا ہو گا۔ بھارتی فورسز کو فوری طور پر سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔ Kashmir remains under lockdown, main mosques closed on Eid. Authorities should release political detainees, lift communications blackout, allow proper access to media and independent observers, and order security officials to respect human rights.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes

زندہ باد میڈم

India will burn with Nukes if doesn't go back from Kashmir

Inn shha ALLAH!

حب ہم مزید کشمیری بھایئوں کی چیخے نئ سن سکتے انڈیا والو کو یے نارا ضرور سنانا ہے آپ سب نے بھاگو بھاگو اندوستانی آگئے آگئے پاکستانی

مودی کا باپ بھی کو روکے گا کہ پاکستانی جوانو سے لڑائ نا کرنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد چین وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اپنی پوزیشن واضح کر دی۔ بھارتی آئین میں تبدیلی سے کشمیر کا تشخص تبدیل ہو رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا۔ سرحدی تحفظ،امن و سلامتی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ China is our true friend. We are really proud of China If there is only country we can trust is China that it will support us in each n every field.... It may be dangerous release by china :)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دیدیامقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang Bakwaas kara lo bas inse. Chalo jaao “jalsa” attend karo. Tumhare masters MikaSingh concert attend karenge
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےیکطرفہ اقدام کوپھر مسترد کردیابیجنگ:بھارتی وزیرخارجہ کا دورہ چین ناکام ہوگیا، چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کوایک بار پھر مسترد کردیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب کو راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں،چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دے دیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر چینی قیادت کو راضی کرنے کیلئے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک-بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہارتشویش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فونمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت تنازع کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے ، آرمی چیفبھارت تنازع کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے ، آرمی چیف تفصيلات جانئے: GeoNews بس آپ کی کال کا انتظار ہے ۔ اس کے بعد نہ رہیگا مودی اور نہ رہی گی ہندوستان۔ کشمیر بنے گا پاکستان پاک فوج زندہ باد پاکستان پایندہ باد تم کیا کر رہے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »