ہم کشمیریوں کی عملی مدد کریں گے، شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم کشمیریوں کی عملی مدد کریں گے، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم تقریروں، تصویروں اورقرار داوں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ آپ کی عملی مدد کریں گے۔اسلام آباد ائرپورٹ پر لندن روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہاکہ بھارت نے ڈیڑھ کروڑ کشمیری مسلمانوں کی زندگی اور موت کو یکجا کردیا ہے،ہم کشمیریوں کی عملی مدد کریں گے۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہاکہ بھارت نے ڈیڑھ کروڑ کشمیری مسلمانوں کی زندگی اور موت کو یکجا کردیا ہے ،جس دن کشمیر سے کرفیو اٹھا ،اس دن دنیا کو پتا لگے گا کہ کشمیری کس جوش...

ان کا کہنا تھاکہ ہم نے کیا کرنا ہے؟یہ اب ہماری قومی ذمہ داری ہے،میں لارڈ نذیر کی دعوت پر تین دن کےلئے لندن جارہا ہوں،وہاں تین جلسے کروں گا۔ شیخ رشید نے کہاکہ وطن واپسی پر میں آزاد کشمیر جائوں گا ،راولاکوٹ اور مظفر آباد سمیت دیگر جگہوں پر، جو میرے اپنے علاقے ہیں،ان کا دورہ کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ میں کشمیریوں کو خاص طور پر مقبوضہ کشمیر رہنے والوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارا مرنا ،جینا کشمیری عوام کے ساتھ ہے،ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ایل ون منصوبے کی تعمیرنو سے ٹرین کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے کی تعمیرنو سے ٹرین کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: شیخ رشید PakistanRailways ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official MLOneProject
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب تک میں وزیر ہوں، یہ ٹرین اب نہیں چلے گی شیخ رشید نے بھارت کو واضح پیغام ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر ہوں سمجھوتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیری بھائیوں کویقین دلاتاہوں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیںکشمیری بھائیوں کویقین دلاتاہوں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان Read More : IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir PakistanZindabad WeArePakistan ImranKhanPrimeMinister
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تمام پاکستانیوں کو دلی مبارک باد,اپنے کشمیری بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں:وزیراعظم عمران خانتمام پاکستانیوں کودلی مبارکباد,اپنےکشمیری بھائیوں کویقین دلاتا ہوں کہ ہم انکےساتھ کھڑے ہیں:وزیراعظم PMImranKhanMessage ImranKhanPTI PakIndependenceWithKashmir StandWithKashmir 14August StandWithKashmiris IndependenceDay pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے کی تعمیرنو سے ٹرین کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے کی تعمیرنو سے ٹرین کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: شیخ رشید PakistanRailways ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official MLOneProject
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بگ بیش کیلیے ’’ اسمارٹ بال ‘‘ کی تیاری، چپ نصب کردی گئی - ایکسپریس اردواسمارٹ بال کی مدد سے امپائرنگ اور ڈی آر ایس میں بھی مدد لی جاسکے گی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »