معروف بھارتی اداکار کی مبینہ خودکشی، درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی اداکار کی مبینہ خودکشی، درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلموں کے مقبول اداکار این ڈی پرساد کے بچوں نے اپنے والد کی لاش کو باہر درخت سے لٹکے ہوئے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار ذہنی اور گھریلو پریشانیوں کا شکار تھے، گھریلو مسائل کی وجہ سے این ڈی پرساد نے خودکشی کی۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ نے بھی ان سے کچھ مہینوں سے دوری اختیار کر رکھی تھی اور مرنے سے چند روز قبل تک پرساد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔واضح رہے کہ 2021 میں ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے پرساد کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا، ان کے پاس سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملیالم فلموں کے اداکار کی مبینہ خودکشی، درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمدپولیس کا کہنا ہے کہ اداکار ذہنی اور گھریلو پریشانیوں کا شکار تھے، ان کی اہلیہ نے بھی ان سے کچھ مہینوں سے دوری اختیار کر رکھی تھی۔ Jhot ha ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم مہنگائی کی وجہ سے عمران حکومت سے الگ ہوئی تھی عمران اسماعیلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہناہے کہ ایم کیو ایم تو مہنگائی جیسے مسائل کا کہہ کر الگ ہوئی تھی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ ہے، فلور ملز - ایکسپریس اردوحکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوب بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے Jasay ppp pakistan ko bachany ki koshish kar rahi hai Vj
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »