آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں جائزہ کے بارے میں مسودہ دے دیا: مفتاح/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی کا معاملے، بڑی خبر آگئی

کیپشن:Stay tunned with 24 News HD Android App آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی کے معاملے پر پاکستان کو میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہوگیا۔

Early this morning, the Government of Pakistan has received an MEFP from the IMF for combined 7th and 8th reviews.

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے بہت جلد معاہدہ طے پانے جا رہا ہے۔ لیکن اس مرتبہ شرائط بہت سخت ہیں کیونکہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں اڑائی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ خوشحالی کی طرف قدم بڑھائیں گے لیکن اس میں وقت لگے گا۔ کشکول کا زمانہ ختم ہوچکا اب نیا زمانہ آئے گا۔ دنیا میں کوئلہ بہت مہنگا ہوچکا ہے۔ پاکستان کے اربوں ڈالر کوئلے کی درآمد پر خرچ ہوتے ہیں۔ افغانستان سے جلد کوئلہ آنا شروع ہوجائے گا۔

وزیراعظم نے جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس اور تیل کے مسائل ہیں۔ جولائی کے لیے ایل این جی کے جہاز نہیں ملے لیکن کوشش جاری ہے۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھ جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس ملک کے حکمران اور عوام قرضہ ملنے کی خوشی منائیں وہ ملک لوڑا ترقی کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئیعمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی arynewsurdu جن کو اپنی کیلکولیشن پر مان تھا پی ڈی ایم ہار کر ان کے مان توڑ رہی ہے ہم فوجیوں سے معافی مانگتے ہیں۔ ہماری جان چھوڑ دو۔ ہم ووٹ ڈال کر سیاست دانوں کی عقل ٹھیک کر دیں گے۔ Yaani zaroorat poori ho ay k baad soorakh kia jaey ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات وزیراعظم نے اتحادیوں کو عشائیہ پر مدعو کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوکل عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایم کیو ایم کو ایک بار پھر بڑی پیشکشپی ٹی آئی نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو ایک بار پھر ساتھ چلنے کی پیشکش بھی کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم مہنگائی کی وجہ سے عمران حکومت سے الگ ہوئی تھی عمران اسماعیلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہناہے کہ ایم کیو ایم تو مہنگائی جیسے مسائل کا کہہ کر الگ ہوئی تھی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'جنہوں نے پاکستان بیچا ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے'‘جنہوں نے پاکستان بیچا ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے’ arynewsurdu Bulkul theek MuradSaeedPTI jawad chacha de tapos kawa 😂😂 Yani ap k khilaf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »