حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ ہے، فلور ملز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومتی پابندیوں کے سبب گندم کی قلت کا خدشہ ہے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے۔

صوبائی دارالحکومت میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا آل پاکستان اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے عہدے داروں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ملک بھر میں گندم اجرا کے سرکاری نرخ یکساں ہونے چاہییں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجی سیکٹر میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، حکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، حکومتی پابندیوں کی وجہ سے کم پیداواری صوبوں میں گندم کی قلت بڑھ رہی ہے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ گندم کی قلت کا خدشہ ہے، حکومت مؤثر امپورٹ پالیسی بنائے۔ دریں اثنا پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کی ناقص منصوبہ بندی قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے ’چاند کی مٹی‘ کی فروخت کیے جانے کا نوٹس لے لیارپورٹ کے مطابق ناسا کے وکیل نے بوسٹن میں قائم آر آر نامی نیلامی کی کمپنی کو خط میں لکھا ہے کہ یہ مٹی اب بھی حکومت کی ہے۔ چور ڈاکو چاند پہ بھی پہنچ گئے 🤔🤥 Ye but yakinun bhikariyo ne chura k bechi hogi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوراک کا بدترین بحران قط سالی کا خدشہخطرے کی گھنٹی بج گئیاقوام متحدہ نے خوراک کے عالمی بحران سے بدترین تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا ہم نے تو مارچ میں ہی کہہ دیا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکمبے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے: شیخ رشید کی پیشگوئی12:04 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان,   راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »