معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں

حرا عمر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بننے والے اپنے والد عمرشریف کے اسپتال ’ماں‘ کی ایڈ منسٹریٹر تھیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کامیڈین اور اسٹیج اداکارعمرشریف کی 20 سالہ بیٹی حنا شریف گردوں میں انفیکشن کے مرض کے باعث لاہورکے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں جہاں وہ جانبرنہ ہوسکیں۔

دوسری جانب عمر شریف امریکی شہرہیوسٹن میں پروگرام میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے تاہم وہ وطن واپس آرہے ہیں۔ حنا عمر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بننے والے اپنے والد عمرشریف کے اسپتال ’ماں‘ کی ایڈ منسٹریٹر تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna Lillahi Wa Inna Elahi Rajiyon

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

RIP ...

انا للہ و انا الیہ راجعون

:(

Inna lillah waiina ilehi rajion.

آنا الللہ واناالیہ راجعون

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Rip

My heartfelt condolences message to Mr.Uman Sharif and their family members, supporters , well wishers, on this grief hours.

Sad

Trajic RIP , condolences

Allah Pak jannat me aallaa muqam atàa farmaye

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور و معروف اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیں | Abb Takk News😰😰😢😥
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

معروف اداکار عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیںمعروف اداکار عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں UmarSharif Daughter Death Lahore FamousActor Pakistani pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیںمداحوں کیلئے افسوس ناک خبر۔۔۔!!! اہل خانہ غم سے نڈھال۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معروف کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی انتقال کرگئیںمعروف کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی انتقال کرگئیں Renowned Comedian UmerShareef Daughter Passed Away Pakistan Very sad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »