لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا LahoreHighCourt NAB DawnNews

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کی تفتیش کے حوالے سے گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے دائر درخواست میں یوسف عباس نے موقف اپنایا کہ نیب کی حراست میں 48 دن جسمانی ریمانڈ پر رہا لیکن کوئی شواہد عدالت میں پیش نہیں کیے گیے حالانکہ نیب نے 410 ملین کی رقم کا الزام لگایا جبکہ اس کا تمام ریکارڈ موجود ہے۔امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ مریم نواز اور نواز شریف کو عدالت سے ضمانت پر رہائی مل چکی ہے جبکہ نیب کا یوسف عباس کے خلاف کیس ان کی نسبت نہایت کمزور ہے۔

امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ نیب کہتا ہے کہ جب یوسف عباس 10 سال کا تھا تو تب سے منی لانڈرنگ کے لیےنواز شریف کی معاونت کرتا رہا ہے، یہ باتیں تو ہم ٹرائل کورٹ میں ثابت کریں گے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ یوسف عباس کے اکاؤنٹ میں براہ راست بیرون ملک سے رقم آئی، جب ملزم نے رقم نکلوا کر چوہدری شوگر ملز کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی اور اس وقت ملزم چوہدری شوگر ملز کا ڈائریکٹر تھا۔

جسٹس باقر نجفی نے کہا کہ ملزم نے اگر تو خود وہ رقم نکلوا کر استعمال کی تو پھر صورت حال اور ہونا تھی، کیا چوہدری شوگر ملز کے اکاؤنٹ سے ملزم نے کوئی رقم نکلوائی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ یوسف عباس چوہدری شوگر ملز کا ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر رہے ہیں اور چوہدری شوگر ملز کو نقصان میں چلنے کا بیان دیتے ہیں۔

اس کیس میں اکتوبر 2018 میں نیب کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور ان کے بھائی عباس شریف کے اہلِ خانہ، ان کے علاوہ امریکا اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کچھ غیر ملکی اس کمپنی میں شراکت دار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹصدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے UN SecretaryGeneral antonioguterres Reaches Lahore UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دنیا کے آٹھویں عجوبے عثمان بزدار صاحب کی زیارت کرے لاھور پہنچ گئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے حارث رؤف جیسے کھلاڑی کیسے ڈھونڈے؟لاہور قلندرز کے عاطف رانا کہتے ہیں کہ ٹیم کے لیے ’سفارش اور ذاتی پسند یا ناپسند کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی وہ اس میں کھلاڑیوں سے کوئی فیس وصول کرتے ہیں۔‘ Chiragh lekr جیسے لاہوریوں نے چالیس ہزار گدھے ہضم کئے That's nice it's real big achievement specially from Aaqib & RanaFawad just doing an excellent job not only just for PSL but also for the whole nation.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Feb 18, 2020 - لاہور - Page #118 فروری کا روزنامہ نواۓ وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »