آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 صدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب کرلیے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگرآپ مستقل ریگولیٹرکوختم کرسکتے ہیں پھرتوہائی کورٹ بھی ختم کرسکتے ہیں ، آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے 8صدارتی آرڈیننسز کے خلاف ن لیگ کی دائردرخواست پرسماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے موقف کو مسترد کیا تو چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگرمستقل ریگولیٹرکو ختم کرسکتے ہیں پھر تو ہائی کورٹ بھی ختم کرسکتے ہیں،ہائی کورٹ 2010 کے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت بنی ہے، کیا یہ ٹھیک ہے کہ آپ آرڈیننس کے ذریعے اس ہائی کورٹ کوختم کردیں ،کیا ایگزیکٹو کو یہ اختیارنارمل حالات میں حاصل ہے؟...

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایک ریگولیٹر کو آپ نے آرڈیننس کے ذریعے ختم کر دیا ،ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے بنی ہائی کورٹ کو کیا آرڈیننس کے ذریعے ختم کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کو آرٹیکل 89 پڑھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے مطابق تو آپ آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کر سکتے ہیں،یہ جمہوریت ہے آپ 1973 کے آئین کی طرف آئیں۔

چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو قانون سازی پرمطمئن کرنے اور آئندہ سماعت پرحتمی دلائل دینے کی ہدایت کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ۔۔۔“ عمر اکمل اور احمد شہزاد نے بھی اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل اور احمد شہزاد نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور ShkhRasheed مہمان نازی تو کرنی ہی ہے ڈالر جو لینے...... ShkhRasheed بکواس ShkhRasheed پھر اب کیا کریں تالیاں بجایں ان جملوں سے پاکستان کے مسلے حل نہی ھونگے۔😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے حکومتی کوششیں جاری،ترقیاتی منصوبوں کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کے نام سے منسوب کیاجائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے حکومتی کوششیں جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »