بھارتی گلوکارہ سشمیتا نے خود کشی کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت میں پلے بیک سنگر سشمیتا نے جہیز نہ لانے پر شوہر اور سسرالیوں کے طعنوں سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی مقامی زبان کی گلوکارہ 26 سالہ سشمیتا نے والدہ کے گھر پنکھے سے لٹ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ گلوکارہ کی دو سال قبل ہی شرتھ کمار نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔ خودکشی سے قبل گلوکارہ نے واٹس ایپ پر اپنی والدہ کے لیے ایک میسیج چھوڑا جس میں شوہر اور سسرالیوں کے مظالم کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کم جہیز لانے پر آنے دن طعنے دیئے جاتے اور بے عزتی کی جاتی تھی۔

گلوکارہ کی والدہ نے بیٹی کے شوہر اور سسرالیوں پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقامی پولیس میں درخواست دائر کردی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Local singer Shushmita. Don't open link these new channel assholes are clickbaits

Bhara dukh hua apko? Express walon Kahan PE ana hai taziyat k liye

Kis ny ki h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکارہ سشمیتا نے خود کشی کر لینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پلے بیک سنگر سشمیتا نے جہیز مانگنے پر بار بار ہراساں کرنے پر مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔ تو بھی کر لے پینچو اب کیا وزیراعظم پاکستان ان کی میت پر جائیں گے جو صاحب نعیم الحق صاحب کی میت میں شامل ناں ہوسکے 🤔🙏🤔🙏🤔🙏 Tum log b india jaa k khudkshi kar loo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت ناساز، وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیاسرینگر (ویب ڈیسک) بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی بیماری اور وصیت کی خبروں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹبھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹ India OccupiedKashmir BritishParliamentarian Deported PMOIndia htTweets PMOIndia htTweets ویری گڈ. بہت ہی زبردست اقدام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی مرکزی وزیر کا بیروزگاری ختم کرنیکا منفرد نسخہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتارکراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے zendabad بہت اچھا کیا لیکن کبھی چھوڑ نہ نہیں good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »