اگرکوئی پاکستان میں ٹیکنالوجی لیکرآتا ہے توہم خیرمقدم کریں گے، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگرکوئی پاکستان میں ٹیکنالوجی لیکرآتا ہے توہم خیرمقدم کریں گے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu fawadchaudhry

اسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگرکوئی پاکستان میں ٹیکنالوجی لیکرآتا ہےتوہم خیرمقدم کریں گے، سولرپینل اور طبی آلات ومشینری کی ٹیکنالوجی لاناچاہتےہیں توخوش آمدید۔

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگرکوئی ٹیکنالوجی پاکستان لیکرآتا ہےتوہم خیرمقدم کریں گے، سولرپینل کی ٹیکنالوجی یا طبی آلات ومشینری کی ٹیکنالوجی لاناچاہتےہیں توخوش آمدید۔وفاقی وزیر نے کہا صنعت کاروں اور اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کرتا ہوں ، ٹیکنالوجی میں سرمایہ لگائیں، جس سے مستقبل میں آپ کو اور پاکستان کو فائدہ ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل یونیورسٹوں میں زیر تعلیم نوجوانوں سےآئیڈیاز لینے چاہیئے ، مجھے یقین ہے یہی لوگ پاکستان کو آگے لے کر جا سکتے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم جے ایف تھنڈر کا الیکٹرونک خود بناتے ہیں لیکن موبائل کا چارجر نہیں بناسکتے ، الخالد ٹینک کا 60 فیصد حصہ پاکستان میں بناتے ہیں لیکن ہم اپنا ٹیلی وژن نہیں بناسکتے ۔

یاد رہے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر ہم اپنی توجہ سائنس اور ٹیکنالوجی پر رکھیں تو ہم 25 سالوں میں ترقی پذیر ملکوں سے نکل کر ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں شادیاں ٹوٹنے کی بڑی وجہ مشہور گلوکارہ صنم ماروی نے بتادیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، چوہدری سرورلاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، ماضی می سیاسی مخالفین خود ایک دوسرے کیخلاف کیس بناتے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں صوبائی وزرا اور پارٹی عہدیداروں کی ملاقات کے موقع پر عمران نیازی نے بڑا دعویٰ کیا تھا گندم کے بحران کی رپورٹ پیش کرنے کا۔۔۔ اب ہمت نہیں ہورہی بیچارے کی کیوں کہ رپورٹ میں بحران کے ذمے دار وہی ہیں جو آج تک عمران خان کا خرچہ اٹھاتے رہے ہیں۔۔۔ عزیز میمن کو پیپلز پارٹی کے نوشہرہ فیروز کے ایم این اے ابرار شاہ دھمکیاں دے رہے تھے۔ JusticeForAzizMemon TourisminPakis2 Follow guys
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »