معروف فٹ بالر سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان کے معروف فٹ بالر محمد احمد عتوی سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ان کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے فٹ بالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اس دوران اچانک اندھی گولی ان کے سر میں لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے گولی نکالی تاہم خون بہنے کی وجہ سے ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فٹ بالر کے علاوہ بھی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئی دہشت گردی نہیں بلکہ شادی اور جنازے سمیت دیگر تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ لبنان کی ثقافت ہے جس کی وجہ سے فائرنگ کی گئی اور کئی افراد زخمی...

واضح رہے کہ 1987ءمیں پیدا ہونے والے عتوی ایک پیشہ ور فٹ بالر ہیں جو قومی ٹیم کے میڈ فیلڈرز کی حیثیت سے کھیلتے ہیں اور اب تک لبنانی پریمیر لیگ کی پہلی ڈویژن میں متعدد کلبوں کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف فٹبالر سر میں گولی لگنے سے زخمی، حالت تشویشناکمعروف فٹبالر سر میں گولی لگنے سے زخمی، حالت تشویشناک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ عابدہ پروین 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردوبہترین خدمات کی بدولت گلوکارہ کو 2017 میں سارک کی جانب سے امن کا سفیر بھی مقرر کا جا چکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف عالمی جریدے میں عمران خان”مین آف دی ایئر”قرارمعروف عالمی جریدے میں عمران خان”مین آف دی ایئر” قرار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معروف فٹبالر سر میں گولی لگنے سے زخمی، حالت تشویشناکمعروف فٹبالر سر میں گولی لگنے سے زخمی، حالت تشویشناک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبی کے قریب المناک ٹریفک حادثہ،ٹرک اور مسافروین میں تصادم،10 افراد جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ سے سبی جانے والی مسافر وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے امریکا کے 58 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا بھر میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ 34 لاکھ سے زائد افراد میں سے ایک کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہو گئے ہیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »