کورونا وائرس سے امریکا کے 58 لاکھ سے زائد افراد متاثر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ 34 لاکھ سے زائد افراد میں سے ایک کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہو گئے ہیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

ادھر فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث مئی کے بعد سے پہلی بار 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ اٹلی، اسپین، جرمنی اور جنوبی کوریا میں بھی کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔ متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار سے زیادہ اور اموات 41 ہزار 400 سے زیادہ ہوگئیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، اس حوالے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا: ملک میں 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد کیسز میں سے 2 لاکھ 75 ہزار 836 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے 12 اموات، تعداد 6 ہزار 231 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار 174 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے 12 اموات، تعداد 6 ہزار 231 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار 174 شہری متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

10 روز میں 6 لاکھ سے زائد سیاحوں کی شمالی علاقہ جات آمدخیبر پختونخواہ میں محکمہ سیاحت نے مرتب کردہ اعداد و شمار جاری کردیے، لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد پختونخواہ کے بالائی 6 اضلاع میں سیاح غیر معمولی تعداد میں پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10 روز میں 6 لاکھ سے زائد سیاحوں کی شمالی علاقہ جات آمد10 روز میں 6 لاکھ سے زائد سیاحوں کی شمالی علاقہ جات آمد Pakistan KhyberPakhtunkhwa NorthernAreas Tourists Tourism Last10Days Arrival cmkpkmehmoodkha KPGovernment KPKUpdates pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »