معروف عالمی جریدے میں عمران خان”مین آف دی ایئر”قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفتی تقی عثمانی کو پہلا...;

Posted: Aug 23, 2020 | Last Updated: 20 mins agoاردن کے معروف عالمی جریدے 500 مسلم نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو سال کا بہترین شخص قرار دیا ہے۔

معروف جريدے دی مسلم 500 نے اپنی 2020 کی فہرست میں عمران خان کو مسلمان دنيا کا سب سے بڑا ليڈر قرار ديا ہے۔ جريدے نے لکھا ہے کہ عمران خان نے 22 سال جدوجہد کے بعد وزارت عظمٰی تک مشکل سفر طے کيا ہے۔ دی مسلم 500 کا مزید لکھنا ہے کہ عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی بڑے چيلنجز کا سامنا کيا۔ اُن کی اہم کاميابيوں ميں بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا فروغ ہے۔ جريدے نے عمران خان کے تعارف ميں کينسر اسپتال شوکت خانم پراجيکٹ کا خاص ذکر کيا ہے۔ 1992 کرکٹ ورلڈ کپ کا حوالہ بھی اس جریدے میں عمران خان کے حوالے سے شامل کيا گيا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں: عالمی ادارہ صحت - BBC News اردوسنہ 1918 میں آنے والے جان لیوا ہسپانوی فلو کی وبا سے پانچ کروڑ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جبکہ کورونا وائرس سے اب تک تقریباً آٹھ لاکھ افراد ہلاک جبکہ 22.7 ملین سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی جریدے کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق بڑی پیشگوئیعالمی جریدے فارن پالیسی نے وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کم ہونے پر عالمی ماہرین حیران، ڈاکٹرز سوچنے پر مجبور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کم ہونے پر عالمی ماہرین حیران، ڈاکٹرز سوچنے پر مجبور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیلاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئی ہے .پاکستان اس سیزن میں 10 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم درآمد کر سکتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او ) کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »