معروف بھارتی اداکارہ سلوچنا لتکر چل بسیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی اداکارہ سلوچنا لتکر چل بسیں ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکارہ سلوچنا لتکر کو گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئیں۔

سلوچنا لتکر نے 300 سے زائد بالی ووڈ اور مراٹھی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں شری 420، ناگن، اب دلی دور نہیں، مسٹر اینڈ مسز ودیگر شامل ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ کے بہت سے اداکاروں کی ماں کا کردار نبھایا، انہیں 1999 میں پدما شری اور پھر 2009 میں مہاراشٹرا بھشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔سلوچنا لتکر کے انتقال سے کچھ دیر قبل ان کی بیٹی نے بھارتی میڈیا کو بتایا تھا کہ ان کی والدہ کو سانس لینے میں مشکلات کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے۔سلوچنا لتکر کے انتقال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت شوبز فنکاروں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں چل بسیںممبئی: (ویب ڈیسک) 300 بالی وڈ اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی بھارت کی سینئر ترین اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نامورہ بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیںبھارت کی سینئر ترین اداکارہ ’’سلوچنا لتکر ‘‘ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

300 فلموں میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ چل بسیںسینئر بھارتی اداکارہ کو پدما شری اور مہاراشٹرا بھشن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب مہنگا تولیہ خریدنے پر سارا علی خان نے ماں سے جھگڑا کیاماضی کی معروف بھارتی اداکارہ امریتا سنگھ اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان والدہ کے مہنگا تولیہ خریدنے پر غصہ ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کو 21 سال مکمل، ندا یاسر نے یاسر نواز کے ساتھ پرانے ڈرامے کا سین شیئر کردیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکارہ و میزبان ندا یاسر اور اداکار یاسر نواز کی شادی کو دو صدیاں گزر چکی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسافلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری کرنے والا اداکار 39 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »