صومالیہ: شدت پسند تنظیم الشباب کے ہاتھوں یوگنڈا کے 54 فوجی ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدت پسند تنظیم نے دعویٰ کیا تھا کہ خودکش بم حملے میں 137 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے.

شدت پسند جہادی تنظیم الشباب نے کیمپ پر قبضہ کر لیا تھا تاہم یوگنڈا کے فوجیوں نے کیمپ کا قبضہ دوبارہ حاصل کر لیا ہے: صدر مسووینی — فوٹو: فائل

یوگنڈا کے صدر یاوری مسووینی نے اپنے بیان میں کہا کہ صومالیہ کے دارالخلافہ قریب بولاماریر میں افریقن یونین کے امن دستوں کی رہائشی کیمپ پر شدت پسند جہادی تنظیم الشباب کے حملے میں یوگنڈا کے 54 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔ دہشتگردوں نے پہلے خودکش کار دھماکہ کیا جس کے بعد ملٹری بیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیس کمانڈر سمیت 7 فوجی اہکار ہلاک ہو گئے ہیں: صومالین فوجی حکام

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ، 14 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے جن کے ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5 لاپتا ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر کی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے میں فائرنگ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاکحملہ آور مصر کا پولیس اہلکار تھا جسے جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا: اسرائیلی فوج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر سن کر فوج کیخلاف ہوا یاسمین راشد کی قیادت میں جناح ہاؤس پہنچا اور توڑ پھوڑ کی: پی ٹی آئی شرپسند کے انکشافات11:36 AM, 4 Jun, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور :  جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور پی ٹی آئی کے  نوجوان شر پسند  کے ہوش رُبا  انکشافات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکو امریکی اسلحہ کیساتھ بھارتی تربیت یافتہ ہیں: قائمہ کمیٹی میں انکشافپنجاب پولیس نے مطالبہ کیا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کے لیے پولیس کو فوجی اسلحہ فراہم کیا جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاکہلاک ہونے والے تمام افراد مقامی مائننگ کمپنی کے ورکرز تھے، لینڈ سلائیڈنگ کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: چینی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جون کے پہلے ہفتے میں زبردست شدت کے زلزلے کی وارننگڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر ایک خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے ہفتے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »