بھارت میں زیرِ تعمیر پُل دوسری مرتبہ منہدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: بھارت میں زیرِ تعمیر پُل دوسری مرتبہ منہدم ARYNewsUrdu

بھاگلپور: بھارت کی ریاست بہار میں زیرِ تعمیر پُل ایک سال میں دوسری مرتبہ منہدم ہوگیا جو کروڑوں کی لاگت سے تیار کیا جا رہا تھا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت کیلیے تیار کیے جانے والے اس پُل کا ایک حصہ اچانک منہدم ہوگیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلع سلطان گنج کو کھگڑیا سے ملانے والے اس پُل کا افتتاح 2014 میں ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کیا تھا۔ اسے تقریباً 1710 کروڑ کی لاگت سے تیار کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا - ایکسپریس اردوآئی سی سی کی کمائی میں بھارت کے بڑے حصے سے ایسوسی ایٹ ممالک بھی پریشان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نامورہ بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیںبھارت کی سینئر ترین اداکارہ ’’سلوچنا لتکر ‘‘ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی مویشی منڈی میں 1 کروڑ کی گائے سامنے آ گئیہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی ایونٹس: قومی فٹبال ٹیم شرکت کیلئے حکومتی اجازت کی منتظررواں ماہ ماریشس میں ہونے والے 4 ملکی ٹورنامنٹ اور بھارت میں ہونے والے ساف کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم تاحال حکومتی اجازت کی منتظر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں چل بسیںممبئی: (ویب ڈیسک) 300 بالی وڈ اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی بھارت کی سینئر ترین اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »