معذوروں کوسہولیات دینےسےمتعلق درخواست،ہائیکورٹ کاتحریری حکم جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نےمعذوروں کو سہولیات دینے سے متعلق دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ہے، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 35 mins agoجسٹس جواد حسن نے 4 صفحات پر مشتمل گزشتہ سماعت کا تحریری حکم درخواست گزار ثناء خورشید کی درخواست پر جاری کیا۔ عدالت نےمعذوروں کا قانونی مسودہ کابینہ اور اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے قانونی مسودے کی تیاری میں پنجاب حکومت، صوبائی وزیربیت المال سمیت دیگر کی تعریف کی۔ عدالت نے تمام افراد کی مسودے کی تیاری میں محنت کو سراہا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں امریکی معذور سینٹر کا حوالہ بھی دیا۔ لاہورہائی کورٹ کے فیصلے میں سپریم کورٹ کےجسٹس منصور علی شاہ کا معذوروں کے حوالے سے دیے گئے فیصلے کا بھی ذکرکیا گیا۔

فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ معذوروں کے حوالے سے قانونی ایکٹ پہلی بار بننے جا رہے ہیں جس کے باعث تمام اسٹیک ہولڈرز سمیت دیگرایکسپورٹرز کی رائے کو شامل کیا گیا ہے اور یہ بل معذوروں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرے گا۔ درخواست گزارنےموقف اختیار کیا تھا کہ ہمارے معاشرے میں معذوروں کے حوالے سے کوئی قوانین موجود نہیں ہیں اور معذوروں کو نظر اندازکیا جاتا ہے جو قانونی طور پرغلط ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آغا سراج درانی کو نیب حکام نے گرفتار کرلیانیب حکام نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکم دیا تھا SamaaTV bacho ko tou phele bhej diya America ,aur sawal hi paida nhi huta k kuch waps kre , jub chori kr raha huta hay sub idare so rahe hute hay , bachay bachay ko malom hay in logo ne arbo ki property bnayee hay , sitting govt k ministers ko le lo , laikin is mulk ko free ka maal,smjh A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘If my Islam stays in the same state then I fear it will perish’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. I have researched Qasim's dreams thoroughly, and I believe he is the Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس، تحریری حکم نامہ جاریلاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے سپریم لیڈر نے حقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاری کر دیاطالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے جمعہ کے روز خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک خصوصی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان حقوق کے تحفظ کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بھی خواتین کو زبردستی یا دبا کے ذریعے شادی پر مجبور نہیں کر سکتا: طالبان کاحقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاریکوئی بھی خواتین کو زبردستی یا دبا کے ذریعے شادی پر مجبور نہیں کر سکتا: طالبان کاحقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاری Afghanistan afghanistanwomen TalibanGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا بلوچستان میں گیس کی سپلائی بہتربنانے کا حکمبلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو حکم دیا کہ موسم سرما میں بلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور گرانے کا کام 3 شفٹوں میں جاریکراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang یہ کس چکر میں ڈال دیا ھے کمشنر صاحب نے۔ اس طرح تو لیبر بھی مرے گی۔ حکومت سندھ اور عدلیہ آپس میں آمنے سامنے آنے کی بجائے۔ عوام اور عدلیہ کو آمنے سامنے لانے کا پروگرام تو نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »