ہم نےمعاشرےمیں ٹائم بم لگادیئےہیں، فوادچوہدری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر کیا لکھوں،لفظ تو بے عمل ہوگئے ہیں SamaaTV

Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 31 mins ago

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر کیا لکھوں،لفظ تو بے عمل ہوگئے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے لکھا کہ سیالکوٹ جیسے واقعات 48 گھنٹے تکلیف دیتے ہیں،پھر سب نارمل ہو جاتا ہے۔ صرف تب تک احساس دفن رہتا ہے جب تک اگلا واقعہ نہ ہوجائے۔ یہ بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔

بات آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ہمارے سامنے ملکوں میں خون کے دریا بہہ گئے۔ ‏ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیئے ہیں۔ اِن بموں کو ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے ہی اور کیا کریں گے۔واضح رہے کہ سیالکوٹ میں 3 دسمبر بروز جمعہ مشتعل شہریوں کے ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں اسپورٹس ویئر بنانے والی انڈسٹری کے سری لنکن جنرل منیجر کو بدترین تشدد سے مار کر سرعام آگ لگا دی تھی۔

کل سے سوچ رہا تھا کہ سیالکوٹ واقعہ پر کیا لکھوں لفظ تو بے عمل ہو گئے ہیں، ایسے واقعات صرف 48گھنٹے ہمیں تکلیف دیتے ہیں پھر سب نارمل ہو جاتا ہے اور تب تک احساس دفن رہتا ہے جب تک اگلا واقعہ نہ ہو یہ بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے ہمارے سامنے ملکوں میں خون کے دریا بہ گئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

After the fall of Saudi Arabia & Turkey, Islam will rise again in the world through Pakistan. Pakistan will progress in a short amount of time, and lead the revival for Muslims across the world. More at

Mujrimoo ko phansi do woh kaam karatay App logo ko sharam ati hay. Jinho nay humay qarzay diey un logo ki demand hay saza maut khatam ki jaey.

Apnai dollars kyliya touhin e Risalat ky qanon mai tarmim karkar gustak e Rasool ko tahafuz diya gaya .. Takay log is qanon se bazzan ho kar khud hi qanon hath mai laina shuru kardai..

حکومت کی بے عملی پر بھی کچھ فرمائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس گرفتاروزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس مشتبہ افراد گرفتار ARYNewsUrdu PMImranKhan Sialkot Hang them all, Haqeeqat jo b ha mery Nabi ki ye taleemat ni han, kahin se b ye proof ni ha mery Nabi ny ksi ko aisy qatal krny ka kaha ho بہت زبردست حفاظت کر رہے ہیں کل کو کسی غیر ملکی ٹیم پر بھی حملہ کریں گے یہ دہشت گرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ:شوبز شخصیات کا دکھ اور افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوتوہين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں، مولانا تقی عثمانی Still controversial speech by Usmani Sb., when we will understand as a nation....who are the Culprits of all such...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »