ہائیکورٹ کا بلوچستان میں گیس کی سپلائی بہتربنانے کا حکم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو حکم دیا کہ موسم سرما میں بلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 1 hour agoبلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے تاکہ جونیپر اور قیمتی درختوں کی حفاظت کو ممکن بنایا جاسکے۔

سماعت کے موقع پر درخواست گزار سید نذیر آغا ایڈووکیٹ ، سوئی سدرن گیس کمپنی کے وکیل کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ، رخسانہ کاکڑ، ڈپٹی اٹارنی جنرل و دیگر پیش ہوئے۔ انہوں نے کراچی اور اسلام آباد کے صارفین کے گیس بلز دکھائے اور کہا کہ مذکورہ بل صارفین کو 160 اور 250 روپے تک بھیجے گئے ہیں، ان بلوں میں پی یو جی / سلو میٹرز شامل نہیں، ان بلوں میں پی یو جی / سلو میٹر چارجز اور پی یو جی / جی ایس ٹی کے کالم تک شامل نہیں جبکہ یہاں صارفین کو 40 ہزار روپے تک پی یو جی چارجز کی مد میں بھیجے جارہے ہیں جو آئین کے آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »