آغا سراج درانی کو نیب حکام نے گرفتار کرلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب حکام نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکم دیا تھا SamaaTV

اسلام آباد میں نیب حکام نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکم دیا تھا، جب کہ آئندہ ہفتے اس کیس کی سماعت کی جائے گی۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے ضمانت بعد از گرفتاری کیسے کی گئی۔ ملزم نے نیب کے سامنے سرنڈر نہیں کیا۔ واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر میں سندھ ہائی کورٹ نے اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد، جب کہ اہلیہ اور بیٹوں کی ضمانت منظور کرلی تھی، جس کے بعد سے آغا سِراج درانی روپوش تھے۔ آغاز سراج درانی کی ضمانت کی درخواست سندھ ہائی کورٹ سے مسترد ہونے کے بعد آغا سراج درانی نے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو پر مشتمل خصوصی بینچ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا...

اسپیکر سندھ اسمبلی کو قومی احتساب بیورو نے مبینہ طور پر معلوم آمدن سے زائد منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے بنانے کی تحقیقات کے سلسلے میں فروری 2019 میں اسلام آباد کی ایک ہوٹل سے گرفتار بھی کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘If my Islam stays in the same state then I fear it will perish’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. I have researched Qasim's dreams thoroughly, and I believe he is the Imam Al-Mahdi.

bacho ko tou phele bhej diya America ,aur sawal hi paida nhi huta k kuch waps kre , jub chori kr raha huta hay sub idare so rahe hute hay , bachay bachay ko malom hay in logo ne arbo ki property bnayee hay , sitting govt k ministers ko le lo , laikin is mulk ko free ka maal,smjh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلینیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی، آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MashAllah ye acha fausla hai sare chOrO Or lifafa sahafiyO kO b latkaya jaye supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیابکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردونیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا AghaSirajDurrani بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے یوتھیوں کسی ٹیکسی کے بچو یہ جو مھنگائی ھو رھی ھے تمھارا پیسہ یا عمران چوری کر رھا ھے یا فوج گردن پر خنجر رکھ کر عمران سے پیسے وصول کر رھی ھے بہت اچھا ہوا ایک پی پی پی کا غنڈہ اور بدنام آدمی بے ایمان آدمی گرفتار ہوا اس کو چھتر مارو سب قبول کر لے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کوگرفتارکرلیا ، سپریم کورٹ نےآغاسراج درانی کوسرنڈرکرنےکاحکم دیا تھا۔ کوئی فائدہ نہیں دو سال جیل میں رکھو پھر عدم ثبوت کی بنا پر رہا قصہ مختصر yeh khota aaj beemar bhi ho jana hay aur kal hospital, Run lelo run (Javed Miandad ki awaaz main)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کی ٹیم نے سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر نکلتے ہی گرفتار  کر لیا گیا ، آغا سراج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیااسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے احاطے سے باہر آ گئے، جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »