مصطفیٰ کمال نے الطاف حسین کو چھوڑنے کی وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے پی ایس پی اس لیے نہیں بنائی تھی کہ ہم متحدہ کو ہرائیں، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانیے: DailyJang PSP MQMP

کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم متحدہ قومی موومنٹ اور الطاف حسین کے وفادار تھے، اختلاف ہوا تو چھوڑ کر آگئے، منافقت نہیں کی۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو صدا لگائی ہتھیار سے ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے، ریاست کو کہا بلوچستان اور کے پی میں پہاڑوں سے اتار کر چیک دیتے ہو، یہ کراچی میں بھی کرو۔ انہوں نے کہا کہ آج جب را کا تسلط ختم ہوگیا تب ہماری آواز پر تمام اقوام ہماری پارٹی کے جھنڈے تلے آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخاب کے دوران پزیزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں انتخابی خلاف ورزی اور ہنگامہ آرائی پر پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیاالیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY مظلوموں اور بے گناہوں کے خون کی پیداوار shoot ker do salay ko.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 240 ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر اور مصطفیٰ کمال کو الیکشن کمیشن کا نوٹسپولنگ اسٹیشن نمبر 87 لانڈھی زمان آباد کے پریذائیڈنگ افسر کو 22 جون کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے رو برو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے الیکشن کمیشن کی ایسی کی تیسی جو ایک حلقہ میں صاف شفاف انتخابات نہیں کروا سکا وہ گھٹیا ادارہ پورے پاکستان میں کیا کارکردگی دکھائے گا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ پی ایس پی نے ٹی ایل پی پر الزام لگا دیاکراچی (ویب ڈیسک) نامعلوم ملزمان نے پاک سرزمین زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفی کمال کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی، پی ایس پی نے الزام ٹی ایل پی پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے پزیزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی پر مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردومصطفی کمال کو 22 جون 2022ء کو صبح دس بجے ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ضمنی الیکشن ہنگامہ آرائی معاملہمصطفی کمال کو نوٹس جاریالیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کو پریزائیڈنگ افسران کے ساتھ بدتمیزی اور بیلٹ پیپرز پھاڑنے پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »