کراچی ضمنی الیکشن ہنگامہ آرائی معاملہمصطفی کمال کو نوٹس جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ضمنی الیکشن ہنگامہ آرائی معاملہ،مصطفی کمال کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ مصطفی کمال کو 22 جون کی صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مصطفی کمال کارکنوں کے ہمراہ پولنگ سٹیشن نمبر 51 اور 165 پہنچے، ان کے ساتھ کارکنوں

کی تعداد 50 سے 60 تھی۔الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق مصطفی کمال نے پریزائیڈنگ افسران کے ساتھ بدتمیزی کی اور غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز بھی پھاڑ ڈالے۔نوٹس میں کہا گیا کہ مصطفی کمال وضاحت کیلئے ذاتی طور پر یا وکیل کے ذریعے پیش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات