مصطفیٰ کمال کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ پی ایس پی نے ٹی ایل پی پر الزام لگا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصطفیٰ کمال کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ، پی ایس پی نے ٹی ایل پی پر الزام لگا دیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کے بعد پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم وہ محفوظ رہیں۔

ترجمان پاک سرزمین زمین پارٹی کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے فائرنگ کے واقعے میں مصطفیٰ کمال کی اہلیہ کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ وہ معمولی زخمی ہوئیں۔گزشتہ روز ووٹنگ کے دوران مختلف علاقوں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ہوا تھا، جس کے دوران پولنگ کا عملہ خوف و ہراس میں ڈیوٹیاں چھوڑ کر پولنگ اسٹیشن سے محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوگیا تھا۔حلقہ این اے 240 پر ضمنی انتخاب کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، پولیس کے ساتھ سندھ رینجرز نے بھی سیکورٹی کے فرائض انجام دیے، فائرنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات