لندن : نوازشریف سے سابق لارڈ میئر لاہور کرنل( ر) مبشر جاوید کی ملاقات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں نوازشریف سے اہم شخصیت کی ملاقات

لندن: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف سے سابق لارڈ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے لندن میں ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے، اس دوران نوازشریف اورکرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے ملکی سیاسی صورتحال اور 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے حوالے تبادلہ خیال ہوا جبکہ ضمنی انتخابات میں سابق بلدیاتی نمائندوں کی ڈیوٹیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کرنل مبشر جاوید نے کہا کہ سابق وزیراعظم وطن آنے کیلئے بے چین ہیں،ان کادل ایک ایک پل وطن کیلئے دھڑکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Begerat ki nasal

In ki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات