مشیرخزانہ شوکت ترین کا آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے تک منی بجٹ لانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیرخزانہ شوکت ترین کا آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے تک منی بجٹ لانے کا اعلان arynewsurdu shaukattarin

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے تک منی بجٹ لانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا منی بجٹ میں ٹیکس نہیں لگا رہے، کچھ سیکٹرزکو دیا گیا استثنیٰ واپس لے رہے ہیں۔

یاد رہے گذشتہ روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخزانہ نے کہا تھا جب میں آیاتھاتو وزیراعظم نےکہاتھاکہ ریونیوبڑھناچاہیے، ایف بی آر سے متعلق لوگ بہت باتیں کرتے ہیں، لوگ ایف بی آرسےمتعلق ایک بات ہراساں کرنےکی بھی کرتےہیں۔ شوکت ترین نے مزید کہا تقریباً 2ملین لوگ ہیں جو ٹیکس دیتےہیں جبکہ 15ملین لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کرلیاہے، 15ملین لوگوں کوٹیکنالوجی سےبتائیں گے کہ آپ کا کتنا ٹیکس بنتاہے، ٹیکس نہیں دیں گے تو ہوسکتا ہے کوئی ایکشن ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی نمبر ون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہپاکستان کی نمبرون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہ TennisPlayer SarahMahboob Tennis Pakistani sarah_mahboob mktakhan GovtofPakistan MoIB_Official PakistanNo1 TennisPlayer
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کابینہ کا اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس؛ اگلے سال عام انتخابات کا مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی hati k kan m media sorahi h abhe bhai malir road kiyn bnd h 2 guntooooo s? پاکستان ڈاکو موومنٹ کے سربراہان نے مطالبہ کیا ہے کہ کچے علاقے میں سرگرم تمام ڈاکوؤں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ ہمارے بازو بن سکیں یہ اگلا سال کتنے سال بعد آئیگا اسی امید پر جیتے رہینگے کہ چاھے ایک دن کیوں نہ ہو ھزار برس کا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کا حکومت کو طالبان سے تشبیہ دینے والے افسر کیخلاف انکوائری کا حکموزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر کمنٹ کرنے والے اعلیٰ سرکاری افسر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ImranKhan PTI Taliban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہBeautiful👍👍👍 😏😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سستے ڈالر کا جھانسہ دیکر بیرون ملک سے آئے تاجر سے 50 لاکھ روپے کا فراڈکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  بیرون ملک سے آئے تاجر سے سستے ڈالر کی آڑ میں 50 لاکھ روپے کا فراڈ ہو گیا ،  جعلساز نے اصلی ڈالرز دکھا کر تاجر سے ڈیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »