وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط ، اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط ، اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مسترد arynewsurdu

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو خط میں لکھا ، جس میں اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مسترد کردی۔

خط میں وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ سے 20 گری ڈکے7 پولیس افسران کے تبادلے کی تجویز بھی مسترد کردی اور کہا سرکاری افسران کےتبادلوں میں قانون کی خلاف ورزی کی گئی ، تبادلوں کیلئےوزیراعظم نےوزیراعلیٰ سندھ سےمشاورت نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات، نئی حلقہ بندیوں کیلئے سندھ حکومت کو آخری مہلتسندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی کارروائی سے متعلق تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Election
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دے دی۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دے دی۔ ECP SindhGovt Sindh LocalBodiesElections SindhHighCourt SindhCMHouse ECP_Pakistan MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے آخری مہلت دے دی لیکن کب تک؟اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو بلدیاتی الیکشن کے معاملے میں آخری مہلت دے دی ، الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ 30نومبر تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہکراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔ خد عمل کرو پہلے پنجاب بلوچستان اور کے پی کے ۔۔۔پھر یہ لوگ بھی شرم کے مارے بلدیاتی الیکشن کرواں لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: اہلیہ کے قتل میں ملوث شوہر کی اپیل مستردسندھ ہائیکورٹ نے اہلیہ کے قتل میں ملوث شوہر کی اپیل مسترد کردی، اپیلیٹ بینچ نے ملزم کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »