مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی نام لیے بغیر اپوزیشن پر کڑی تنقید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ لیڈر عالمی امور سمیت غریب ملکوں کے واپس کرنے پر زور دیتا ہے جبکہ تاجر کالا دھن بچانے کیلئے ترلے کرتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مشیر برائے پارلیمانی امور نے لکھا کہ لیڈر اقوام متحدہ سے اسلاموفوبیا کے خلاف فلسطین کی ریاست، کشمیر کی آزادی اور غریب ملکوں کے پیسے واپس کرنے پر زور دیتا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں بابر اعوان نے مزید لکھا کہ سیاسی تاجر NRO نیب، منی لانڈرنگ سے ریلیف اور 7 نسلوں کے لئے کالا دھن بچانے کے ترلے کرتے ہیں۔ عمران اور مخالفوں میں فرق صاف ظاہر ہے۔لیڈر UN سے Islamophobia کے خلاف، فلسطین کی ریاست، کشمیر کی آزادی اور غریب ملکوں کے پیسے واپس کرنے پر زور دیتا ہے۔ سیاسی تاجر NRO، نیب اور منی لانڈرنگ سے ریلیف اور 7 نسلوں کے لئے کالا دھن بچانے کے ترلے کرتے ہیں۔ عمران اور مخالفوں میں فرق صاف ظاہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kesi Lanat bras rhi hy s shakhs k cehrey pr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر کا پارلیمانی رہنماؤں کو خطاسپیکرقومی اسمبلی اوروفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اوردیگرجماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کومراسلہ بھیجا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی اہم امور پر نواز شریف سے مشاورتجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی سے وزارت کا قلمدان واپس، چیئرمین کشمیر کمیٹی مقررصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر شہریار آفریدی کی بطور وزیر مملکت تعیناتیوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ اور علی امین Yai iss laiq b nai ta.... Jaan bus Allah ko dayni hai wajaraat to koe b lay sakta hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ سکول جہاں پر خواتین ٹیچرز کی خفیہ ویڈیوز بنا کر اُنہیں بغیر تنخوا کے پڑھانے پر مجبور کیا جاتا رہانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک سکول کے مردوخواتین ٹیچرز کی خفیہ ویڈیوز بنا کر انہیں بغیر تنخواہ کے پڑھانے پر مجبور کیے جانے کا شرمناک انکشاف منظرعام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تاریخی ورثے کو تباہ کرنے کی سازشانتظامیہ کی ہدایت پر کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال میں بغیر کسی پلاننگ کے کام شروع کر دیا گیا۔ سُنا ہے کہ الطاف حسین عرف طافے کی تاریخی رہائش گا نائن زیرو کو جدید عمارت میں تبدیل کیا جارہا ہے اور اس کا نام ' بھتہ زیرو ' رکھا جارہا ہے۔ اس کو یونیسکو کے عالمی ورثے کی کیٹیگری سے بھی نکالا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا‘ گانے پر اداکارہ عائشہ عمر کا ڈانس، ویڈیو شیئر کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) ’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا ،بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا‘ کے گانے پر اداکارہ عائشہ عمر نے ڈانس کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کر دی۔ Beautiful ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »