’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا‘ گانے پر اداکارہ عائشہ عمر کا ڈانس، ویڈیو شیئر کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا ،بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا‘ کے گانے پر اداکارہ عائشہ عمر نے ڈانس کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو اپنے مشہور زمانہ کردار ” خوبصورت“ کی ادائیگی سے چھوا جو کہ انہوں نے ” بلبلے “ میں ادا کیا ، اس کردارنے ان کی اپنی ایک الگ پہنچان بنا دی ہے جس کے باعث وہ مداحوں کے دلوں میں راج کرتی ہیں ۔

عائشہ عمر اکثر اوقات اپنی دلکش تصاویر اور لاجواب ویڈیوز کی خوراک کے ذریعے فینز کو اینٹر ٹینمنٹ بھی فراہم کرتی دکھائی دیتی ہیں اور اپنے حالات حاضرہ سے بھی آگاہ رکھتی ہیں ۔تاہم اب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے جس نے ’آگ ‘ لگا دی ہے اور تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ عمر اپنی دوستوں کے ہمراہ بڑے سے شیشے کے سامنے کھڑی ہیں اور پیچھے بج رہے میوزک پر ڈانس کرتے ہوئے ساتھ گانے کے بول بھی اونچی آواز میں گا ر ہی ہیں۔وہ مشہور زمانہ گانے ” پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا ،بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا “ گا رہی ہیں ۔

عائشہ عمر نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ساتھ پیغام بھی درج کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ”بہترین لڑکیاں ، بہتر ین گانا اور بہترین یادیں ۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beautiful ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حساس مقامات اور قونصلیٹس پر تعینات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرنے سے منع کردیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکیوں پر ووٹ دینے کی ترغیب پر ہیری اور میگھن پر سخت تنقیدڈیوک آف سسیکس پرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کو شاہی پروٹوکول (شاہی آداب اور طریقہ کار) کی خلاف ورزی پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگاتے ہوئے آئندہ ہفتے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر کیا چیز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ ہر صورت افغانستان میں اپنے مفادات کا دفاع کرے گا.زلمے خلیل ذادافغان مفاہمتی عمل کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل ذاد نے کہا ہے کہ امریکہ ہر صورت میں افغانستان میں اپنے مفادات کا دفاع کریگا۔ انہوں نے یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کی قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ ہر صورت افغانستان میں اپنے مفادات کا دفاع کرے گا.زلمے خلیل ذادافغان مفاہمتی عمل کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل ذاد نے کہا ہے کہ امریکہ ہر صورت میں افغانستان میں اپنے مفادات کا دفاع کریگا۔ انہوں نے یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کی قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »