شہریار آفریدی سے وزارت کا قلمدان واپس، چیئرمین کشمیر کمیٹی مقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریار آفریدی سے وزارت کا قلمدان واپس، چیئرمین کشمیر کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang

شہریار آفریدی اس سے قبل وزیر مملکت برائے سیفران اور وزیر مملکت برائے انسداد منشیات کا قلمدان رکھتے تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت سے 2 قلمدان واپس لینے کے بعد شہریار آفریدی کو چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر مقرر کردیا ہے، ان کا نیا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔.

شہریار آفریدی اس سے قبل وزیر مملکت برائے سیفران اور وزیر مملکت برائے انسداد منشیات کا قلمدان رکھتے تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت سے 2 قلمدان واپس لینے کے بعد شہریار آفریدی کو چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر مقرر کردیا ہے، ان کا نیا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے مادرِِ کشمیر تجھ پہ قرباں میری تقریر نہ تفسیر نہ تدبیر اے مادرِ کشمیر میرے ہاتھ ہے تیری تقدیر بس باتوں سے کریں تشہیر اے مارد کشمیر خالدکھٹانہ لیبر پارٹی پاکستان، دی لیبر

Ab bhang ki factory kon lagay ga

thora thora kr kay saray enjoy kr rahay hain

Jaan bus Allah ko dayni hai wajaraat to koe b lay sakta hai.

Yai iss laiq b nai ta....

اور علی امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانیکی منظوری دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانیکی منظوری دے دی، گلگت بلتستان میں عام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی ایکٹ 2020 کی توثیق کردی - Pakistan - Aaj.tvYe abhi zinda hai
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی جعلی نیلامی کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن بے نقابڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 30 ہزار جعلی لوڈر بسیں اور ٹرک مارکیٹ میں موجود ہیں، ویسپا اسکوٹر کے نمبر پر مارکیٹ میں ٹرک چل رہے ہیں۔ مالم جبہ، میگا کرپشن کیس آگے چلے تو اسکی باری آئی گی اب نہیں تو قیامت آئے گی یہ کیس نہیں کھلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی 2 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شھداء کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »