وہ سکول جہاں پر خواتین ٹیچرز کی خفیہ ویڈیوز بنا کر اُنہیں بغیر تنخوا کے پڑھانے پر مجبور کیا جاتا رہا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک سکول کے مردوخواتین ٹیچرز کی خفیہ ویڈیوز بنا کر انہیں بغیر تنخواہ کے پڑھانے پر مجبور کیے جانے کا شرمناک انکشاف منظرعام پر

آ گیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ نجی سکول بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں واقع ہے جہاں سکول کی انتظامیہ نے ٹوائلٹس میں خفیہ کیمرے لگا کر سکول ٹیچرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا رکھی تھیں اور ان کے ذریعے بلیک میل کرکے ان ٹیچرز کو بلا معاوضہ پڑھانے پر مجبور کرتی آ رہی تھی۔

سکول کے 52ٹیچرز، جن میں اکثریت خواتین کی ہے، نے پولیس کو رپورٹ درج کروائی ہے کہ ان کی کئی ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔ وہ جب بھی تنخواہ کے لیے مینجمنٹ کمیٹی کے سیکرٹری کے پاس جاتے ہیں، سیکرٹری انہیں ان کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر لیک کرنے کی دھمکی دے کر واپس بھیج دیتا ہے۔ خواتین ٹیچرز کی طرف سے یہ الزام بھی عائد کیا گیا کہ سیکرٹری اور اس کا بیٹا انہیں جنسی طور پر ہراساں بھی کرتے ہیں۔پولیس کی طرف سے سکول کی انتظامیہ اور سیکرٹری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگاتے ہوئے آئندہ ہفتے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی ایل او سی کے دورے پر روانہمختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حساس مقامات اور قونصلیٹس پر تعینات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرنے سے منع کردیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ہائی سکول واربرٹن کے 2 طلبہ کاکورونا ٹیسٹ مثبتگورنمنٹ بوائز ہائی سکول واربرٹن کے 2 طلبہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، نویں جماعت کے طالب علم عزیز اﷲاور دہم کے محمد سمیع میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو اپنے مشہور زمانہ کردار ” خوبصورت“ کی ادائیگی سے چھوا جو کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر کیا چیز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »