مشہور بھارتی شاعر راحت اندوری 70برس کی عمر میں کورونا کے باعث وفات پاگئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Poet RahatIndori

نئی دہلی: مشہور بھارتی شاعر راحت اندوری 70برس کی عمر میں کورونا کے باعث وفات پاگئے۔ ہر دل عزیز شاعر راحت اندوری، اندور کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے جن کو آج دل کے دو دورے پڑے تھے۔

معروف شاعر راحت اندوری یکم جنوری 1925کو بھارتی ریاست مدیھہ پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہوئے۔ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے راحت اندوری پیشے کے اعتبار سے اردو ادب کے پروفیسر تھے جنہوں نے شاعری میں بھی خوب نام کمایا۔ اور نہ صرف بالی ووڈ فلموں کیلئے نغمہ نگاری کی بلکہ گلوکاری کے کئی شوز میں بہ طور جج بھی حصہ لیا۔

ممتاز شاعر راحت اندوری کی شاعری، غزلیں، ان کے لب ولہجے اور انداز کی وجہ سےنہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہوئی۔ یہ سب آسماں ہے دھوا تھوڑی ہے،لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں ،یہاں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے۔ اس جیسے بے شمار اشعار نے بھی پرستاروں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ شہر آفاق شاعر کورونا کے مرض میں مبتلا تھے اور حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 11اگست 2020کو اس جہاں سے کوچ کرگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور شاعر راحت اندوری بھی کورونا وائرس کا شکارمشہور شاعر راحت اندوری بھی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشیبھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس کے معاملے پر بھارتی ریاستیں آمنے سامنے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکارسابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »