بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی تفصيلات جانئے: DailyJang

بالی ووڈ میں خودکشی کا بڑھتے ہوئے رجحان نے شدت اختیار کرلی ہے، بھارتی ڈراموں اور مقامی فلموں میں‌ کام کرنے والی بھوجپوری اداکارہ انوپما پھاٹک نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مقبول ترین 40 سالہ بھوجپوری اداکارہ انوپما پھاٹک نے دو اگست کو ممبئی میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ سوشانت نے اپنی موت سے قبل بنا تکلیف کے موت کے حوالے سے گوگل سرچ کیا تھا اور اپنی سابق منیجر ڈیشا سالیان کا نام گوگل کیا...

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انوپما پھاٹک کا تعلق ریاست بہار کے ضلع پرنیا سے تھا مگر وہ اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی میں رہائش پذیر تھیں۔بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کیس کے حوالے سے جو تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے، وہ ان کے سابق اسسٹنٹ انکیت اچاریہ کی جانب سے ریحا چکربورتی کے خلاف کیا گیا ایک نیا دعویٰ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھوجپوری فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوپما پاٹھک کی مبینہ خودکشی - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلیایک اور بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کے اہلکار کی سرکاری رائفل سے خودکشی - ایکسپریس اردواہلکار کی شناخت 22 سالہ شبھال سنگھ کے نام سے ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لینئی دہلی (ویب ڈیسک) 8 ہفتوں کے دوران تیسرے بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی۔ ڈراموں اور بھوجپوری فلموں کی اداکارہ 40 سالہ انوپما پھاٹک نے ممبئی میں رہائشگاہ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے اہلکار نے خودکشی کرلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی خودکشی اس سے چند منٹ پہلے فیس بک لائیو پر لوگوں کو کیا پیغام دیا؟ افسوسناک خبر آگئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سشانت سنگھ راجپوت اور سمیر شرما کے بعد اب بھوجپوری فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوپما پاٹھک نے بھی خودکشی کر لی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »