کورونا وبا: پاکستان میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن، 91 فیصد مریض صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک میں کورونا وائرس کے 2 لاکھ 84 ہزار 638 کیسز میں سے 2 لاکھ 60 ہزار 764 صحتیاب جبکہ 6 ہزار 96 انتقال کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronaviruspakistan Cases

دنیا بھر میں 2 کروڑ کے قریب لوگوں کو متاثر کرنے والے اور 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس پاکستان میں بھی 2 لاکھ 84 ہزار 638 لوگوں کو متاثر کرچکا ہے تاہم اچھی بات یہ ہے کہ اس میں سے 2 لاکھ 60 ہزار 764 مریض شفایاب بھی ہوگئے ہیں جو مجموعی کیسز کا 91 فیصد سے زائد ہے۔اگر آج کی صبح تک کورونا وائرس کی صورتحال کی بات کریں تو ملک میں مزید 157 نئے کیسز اور 3 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ 516 مریض صحتیاب...

فروری اور مارچ کے مہینے میں ملک میں کورونا کے کیسز کافی کم تھے تاہم اپریل میں ان میں اضافہ ہونا شروع ہوا، جس کے بعد مئی اور پھر جون میں صورتحال مکمل تبدیل ہوگئی، تاہم جولائی کے مہینے میں یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوئی اور یہی صورتحال اگست میں بھی برقرار ہے۔صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 117 کیسز اور ایک موت کی تصدیق ہوئی۔

ملک میں متاثرہ حصوں میں دوسرے نمبر پر کم متاثر گلگت بلتستان میں مزید 13 کیسز اور 2 اموات کا اضافہ ہوا۔اس کے علاوہ وہاں 2 افراد کے انتقال کرجانے سے مجموعی اموات کی تعداد 57 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 7 نئے کیسز کے بعد آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز 2 ہزار 141 تک پہنچ گئے۔تاہم جہاں کیسز سامنے آرہے وہیں صحتیاب افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 516 مریض شفا پاگئے۔مجموعی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے کمی 634 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے کمی، 634 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 284,660ہوگئی،6,097افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کا زور کم ہو گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 8 اموات ہوئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »