حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد

2 لاکھ 83 ہزار 487 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 842 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 94 ہزار 223، سندھ میں ایک لاکھ 23 ہزار 246، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 539، بلوچستان میں 11 ہزار 835، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 301، اسلام آباد میں 15 ہزار 214 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 21 لاکھ 3 ہزار 699 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 ہزار 366 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 59 ہزار 604 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 801 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 68 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 166، سندھ میں 2 ہزار 259، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 222، اسلام آباد میں 171، بلوچستان میں 137، گلگت بلتستان میں 55 اور آزاد کشمیر میں 58 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 اموات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز میں کمیفلسطینی علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی Palestine Coronavirus COVID19Palestine CoronaCases Patients Healthy CoronaCrisis PalestinePMO Palestine_UN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ، محرم میں عوامی تحفظ یقینی بنانیکی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پر معمولی اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی آنے کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے کیسز اور اموات میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »